مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
تعارف

سلسلہ عاليہ رائے پور کے موجودہ مسند نشین پنجم

حضرت اقدس مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ

سلسلہ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے موجودہ اور پانچویں مسند نشین حضرت اقدس مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ ہیں۔ آپ کے والد گرامی راؤ عبدالرؤف خان(مجاز حضرت اقدس رائے پوری چہارم)ہیں۔ آپ کی پیدائش02 /جمادی الاول1381ھ/12 /اکتوبر1961ء بروز جمعرات کو ہوئی۔ حضرت اقدس مولانا شاہ عبد القادر رائے پوریؒ نے آپ کا نام ” عبدالخالق"رکھا۔9سال کی عمر میں حضرت اقدس مولانا شاہ عبد العزیز رائے پوریؒ نے آپ کو کلمہ طیبہ کی تلقین کی۔ اس سے آپ کی ابتدائی دینی تعلیم کا آغاز ہوا۔ حفظ قرآن حکیم حضرت کے حکم سے ہی قائم شدہ جامعہ تعلیم القرآن ہارون آباد میں مکمل کیا اور درس نظامی کے ابتدائی درجات بھی اسی مدرسے میں جید اسا تذہ سے پڑھے۔ پھر جامعہ علوم اسلامیہ کراچی میں حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی(شاگرد مولانا سید حسین احمد مدنی ، مولانا محمد ادریس میرٹھی(شاگرد مولانا عبید اللہ سندھی)، مولانا غلام مصطفیٰ قاسمی(شاگرد مولانا عبید اللہ سندھی و مولانا سید حسین احمد مدنی)وغیرہ اساتذہ سے دورۂ حدیث شریف پڑھ کر علوم دینیہ کی تکمیل کی ۔ پھر دو سال انھی کی زیرنگرانی تخصص فی الفقہ الاسلامی کیا اور دار الافتار میں کام کیا۔

1981ء میں حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالعزیز رائے پوری سے با قاعدہ بیعتِ سلوک و احسان کی اور آپ کے حکم سے حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری سے ذکر کا طریقہ اور سلسلہ عالیہ کے معمولات سیکھے۔ اور پھر12سال تک حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالعزیز رائے پوریؒ کی معیت میں بہت سے اسفار کیے اور ان کی صحبت سے مستفید ہوتے رہے۔1992ء میں ان کے وصال کے بعد حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری کی صحبت میں رہے اور مسلسل بیس سال تک ان کے ساتھ سفر و حضر میں رہے اور ظاہری اور باطنی تربیت کی تکمیل کی۔ رمضان المبارک1419ھ/ 1999ء میں حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ نے سلسلہ عالیہ رحیمیہ رائےپور میں آپ کو اجازت اور خلافت سے سرفراز فرمایا۔

15سال تک آپ جامعہ تعلیم القرآن ریلوے مسجد ہارون آباد میں تفسیر، حدیث ، فقہ اور علوم ولی اللہی کی کتابوں کی تعلیم و تدریس کرتے رہے۔2001ء میں ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور کے قیام کے بعد سے حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کے ایما پر لاہور میں مستقل قیام کیا۔ اس وقت سے اب تک یہاں پر دورۂ حدیث شریف کی تدریس اور علوم ولی اللہی کے فروغ کے ساتھ ماہنامہ رحیمیہ اور سہ ماہی مجلہ"شعور و آگہی" کی ادارت کے فرائض اور ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ نے اپنی زندگی کے آخری چار سالوں میں آپ کو اپنا امام نماز مقرر کیا۔ آپ نے اُن کے حکم اور تائیدی کلمات کے ساتھ سلسلہ عالیہ رحیمیہ رائے پور کا طریقہ تربیت و معمولات بھی مرتب کیا۔ آپ بھی شریعت، طریقت اور سیاست کی جامع شخصیت ہیں۔ آپ حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری کے جانشین ہیں اور سلسلے کے تمام خلفا اور متوسلین آپ کی رہنمائی میں کام کر رہے ہیں۔ مزید...

 

مضامین

رسالتِ نبوی ﷺ کی حقانیت پر مبنی بعثت

ستمبر 11, 2024 دروس القرآن الحکیم

گزشتہ آیات (-2 البقرہ: 117-116) میں یہود و نصاریٰ کے اہلِ علم لوگوں کے غلط عقیدے کا ردّ تھا کہ وہ اپنے انبیا علیہم السلام کو ’’بدیع‘‘ (نئے طریقے سے …


فرقہ وارانہ اختلاف کی نوعیت اور اس کا صحیح فیصلہ

جون 07, 2024 دروس القرآن الحکیم

گزشتہ آیات (-2 البقرہ: 111-112) میں بتلایا گیا تھا کہ خواہشات پر مبنی بلادلیل یہودیوں اور نصرانیوں کی طرح دعوے کرنا‘ درست نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ جو آدمی بھی صدقِ…


اخلاص کی اہمیت اور رِیاکاری کی مذمت

مئی 21, 2024 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ نیت روح ہے اور عبادت جسم ہے۔ جسم بغیر روح کے زندہ ن…


خواہشات پر مبنی بلادلیل دعوے؛ ترقی کے راستے کی رُکاوٹ

مئی 14, 2024 دروس القرآن الحکیم

گزشتہ آیات (-2 البقرہ: 110-109) میں مسلمانوں سے کہا گیا کہ وہ انسانیت دشمن قوموں اور غضبِ الٰہی کے مستحق فرقوں کی منفی عادتوں اور رویوں سے دور رہیں اور پوری یکسوئی کے ساتھ…


احکام و مسائل رمضان المبارک

مارچ 15, 2024 اہم مضامین

۱۔ ہر مسلمان مرد وعورت، عاقل، بالغ پر رمضان المبارک کے روزے رکھنا فرض ہے۔ ۲۔ شریعت میں روزے کا مطلب ہے کہ صبح صادق سے غروبِ آفتاب تک روزے کی نیت…


صفاتِ الٰہیہ میں غور و فکر سے متعلق احادیثِ قدسیہ

مارچ 15, 2024 افکار شاہ ولی اللہؒ

اِخبات الی اللہ کا خُلق حاصل کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی صفات میں غور و فکر اور تدبر ضروری ہے، اس کے لیے تلاوتِ قرآن حکیم کے ذریعے قرآنی آیات میں غور و تدبر کیا جاتا ہے۔ نیز …


دشمن کے منفی رویوں کو سمجھنا اور نظم و نسق کی پابندی

مارچ 13, 2024 دروس القرآن الحکیم

گزشتہ آیات (البقرہ: 104 تا 107) میں یہ واضح کیا گیا کہ بنی اسرائیل کے یہودی اس حد تک انحطاط، ذلت اور غضبِ الٰہی کے مستحق ہوچکے ہیں کہ اب اُن کا تحریف شدہ دین منسوخ کیا…


دینِ اسلام کی جامع تعلیمات

نومبر 14, 2023 خطباتِ جمعتہ المبارک

22؍ ستمبر 2023ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’’معزز…


چار بنیادی انسانی اَخلاق حاصل کرنے کے طریقے

نومبر 12, 2023 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ ان چار اَخلاق (طہارت، اِخبات، سماحت، عدالت) کے: (الف)…


سوسائٹی کے افتراق و انتشار کا سبب ؛ پست علوم و افکار

نومبر 10, 2023 دروس القرآن الحکیم

سورت البقرہ کی آیت 102 (حصہ اوّل) میں بنی اسرائیل نے شیطانی قوتوں سے انسان دشمن علم سیکھ کر حضرت سلیمان علیہ السلام کی طرف منسوب کیا ہوا تھا، جو سراسر غلط اور خلافِ حقیقت …


زنگ آلود دِلوں کی صفائی اور ترقی میں ذکرُ اللہ کی اہمیت

ستمبر 16, 2023 خطباتِ جمعتہ المبارک

4؍ اگست 2023ء کو حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے جامعہ تعلیم القرآن، ریلوے مسجد، ہارون آباد، ضلع بہاولنگر میں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے…


مختلف اوقات اور حالات کی دعائیں(4)

ستمبر 15, 2023 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (نئے کپڑے پہننے کی دعائیں) جب نیا کپڑا پہنے تو یہ دعائیں پڑھے: (1) …


فکری گمراہی کی و جہ سے عملی سیاست کا فساد

ستمبر 11, 2023 دروس القرآن الحکیم

سورۃ البقرہ کی گزشتہ آیات (97 تا 99) میں واضح کیا گیا کہ ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کے بنیادی حقائق میں سے ایک حضرت جبرائیل علیہ السلام کی تاریخی حقیقت کو ماننا ہے، جب کہ یہود…


ظلم کے خلاف جدوجہد نہ کرنے والے ذلت میں مبتلا ہوتے ہیں

جولائی 09, 2023 دروس القرآن الحکیم

گزشتہ آیات (91 تا 93) میں یہ حقیقت واضح کی گئی تھی کہ یہودیوں کا تورات و انجیل کی تعلیمات پر ایمان کا دعویٰ علمی طور پر اس لیے غلط ہے کہ انھوں نے ان دونوں کتابوں کی تعلیم…


جھوٹی خبر اور افواہ کی بنیاد پر اقدام تباہ کن ہے

جون 18, 2023 خطباتِ جمعتہ المبارک

19؍ مئی 2023ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’&rsqu…


آئین و قانون شکنی؛ یہودیوں کی عادت

جون 14, 2023 دروس القرآن الحکیم

سورت البقرہ کی گزشتہ آیات (87 تا 90) میں بنی اسرائیل کی اس خرابی کا تذکرہ تھا کہ وہ اپنی خواہشات کے برخلاف اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی جامع دینی تعلیمات کا بڑے ت…


صبح، شام اور سونے کے وقت کے اذکار(2)

اپریل 15, 2023 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (7) ’’اللّٰھُمّ ! إِنِّی أَسْأَلُکَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَۃِ، اللّٰھُمّ ! …


دینی بے شعوری کا غلاف ؛ تباہی کا راستہ

اپریل 12, 2023 دروس القرآن الحکیم

سورت البقرہ کی گزشتہ آیت (87) میں یہ حقیقت واضح کی گئی تھی کہ جب بنی اسرائیل میں سوسائٹی کی جامع دینی تعلیمات کے حوالے سے تقسیم و تفریق کا رویہ پیدا ہوا اور وہ صرف رسمی …


صبح، شام اور سونے کے وقت کے اذکار

مارچ 20, 2023 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’رسول اللہ ﷺ نے ذکر اللہ کے لیے تین اوقات مسنون قرار دیے ہیں: (…


قوموں کی سیاسی بے شعوری کے خطرناک نتائج

مارچ 16, 2023 دروس القرآن الحکیم

سورت البقرہ کی گزشتہ آیات (86-85) میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ انسانی معاشرے میں تقربِ بارگاہِ الٰہی کے لیے عبادات اور عدل و انصاف کی سیاست میں تفریق پیدا کرنے والی جماعت دنی…


اسلام اور انسانی حقوق کی ادائیگی کا تصور

جنوری 16, 2023 خطباتِ جمعتہ المبارک

16؍ دسمبر 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دینِ ا…


اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اذکار  (8)

جنوری 15, 2023 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (9۔ اللہ کے نام سے برکت حاصل کرنا) ’’مسنون اذکار میں سے (نوواں ذک…


میثاقِ عدل کی واضح طور پر خلاف ورزی

جنوری 14, 2023 دروس القرآن الحکیم

سورت البقرہ کی گزشتہ آیت (84) میں بنی اسرائیل کے میثاقِ عدل کا تذکرہ تھا۔ اس معاہدے کی دو شِقیں تھیں: (1) وہ ایک دوسرے کا خون نہیں بہائیں گے۔ (2) وہ ایک دوسرے کو اپنے گھرو…


پشاور کیمپس کا قیام اور حضرت شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کی خدمات کا اعتراف

نومبر 14, 2022 خطباتِ جمعتہ المبارک

۲۴؍ ربیع الاوّل ۱۴۴۴ھ / 21؍ اکتوبر 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس کے افتتاح کے موقع پر خطبہ جمعتہ ا…


اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اذکار  (7)

نومبر 14, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (نبی اکرمؐ کی مخصوص دعاؤں سے متعلق احادیثِ نبویہؐ کی تشریح) (1) نبی اکرم ﷺ نے ار…


تہذیبِ نفس کے عہد و میثاق کی خلاف ورزی

نومبر 11, 2022 دروس القرآن الحکیم

گزشتہ آیات (البقرہ: 80-82) میں یہودیوں کی تحریفات، ظنون و اَوہام اور ظلم و فساد کا تذکرہ تھا۔ اس آیتِ مبارکہ (البقرہ: 83) سے یہ حقیقت واضح کی جا رہی ہے کہ بنی اسرائیل کو …


اسلام؛ جامع اور مکمل نظامِ انسانیت

اکتوبر 11, 2022 خطباتِ جمعتہ المبارک

16؍ ستمبر 2022ء کو حضرت اقدس مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’&rs…


اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اذکار  (6)

اکتوبر 10, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (5) نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: ’’قضائے خداوندی نہیں ٹلتی، مگ…


انسانی معاشروں کی سزا و جزا کا بنیادی اُصول

اکتوبر 10, 2022 دروس القرآن الحکیم

گزشتہ درسِ قرآن کی آیت (البقرہ: 79) میں بیان کیا گیا ہے کہ یہود کے اہلِ علم و دانش تورات کی آیات میں تحریف کرتے تھے۔ خاص طور پر آیات کے معانی اور اُن کی تعبیر و تشریح کے بی…


اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اذکار  (5)

ستمبر 12, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (6۔ خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ کے سامنے گڑگڑانا ) ’’(اَخلاق کی درستگ…


اَحبار و رُہبان کی دین فروشی اور فاسد کردار

ستمبر 12, 2022 خطباتِ جمعتہ المبارک

12؍ اگست 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’’معزز…


حضرت حاجی صوفی محمدسرور جمیلؒ کا سانحۂ ارتحال

ستمبر 12, 2022 سوانح عمری

حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کے مجاز حضرت حاجی صوفی محمدسرور جمیلؒ کا سانحۂ ارتحال حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کے مجاز حضرت حاجی صوفی محمدس…


علما اور اہلِ دانش کی علمی خیانت؛ زوال کا بڑا سبب

ستمبر 11, 2022 دروس القرآن الحکیم

فَوَيلٌ لِلَّذينَ يَكتُبونَ الكِتابَ بِأَيديهِم ثُمَّ يَقولونَ هٰذا مِن عِندِ اللَّهِ لِيَشتَروا بِهِ ثَمَنًا قَليلًا ۖ فَوَيلٌ لَهُم مِمّا كَتَبَت أَيديهِم وَوَيلٌ لَهُم مِمّا يَكسِبونَ (-2البقرہ: 79) (سو خرابی ہے اُن کو جو …


جھوٹی آرزوؤں پر مبنی معاشروں کا زوال

اگست 25, 2022 دروس القرآن الحکیم

(اور بعض ان میں بے پڑھے ہیں کہ خبر نہیں رکھتے کتاب کی‘ سوائے جھوٹی آرزوؤں کے، اور ان کے پاس کچھ نہیں، مگرخیالات۔) (-2البقرہ: 78) گزشتہ آیات میں یہودی علما کی …


یہودی علما کی دوسری خرابی؛ عوام سے علم چھپانا

جولائی 21, 2022 دروس القرآن الحکیم

درسِ قرآن تفسیر: شیخ التفسیر مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری یہودی علما کی دوسری خرابی؛ عوام سے عل…


اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اَذکار - حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ

جولائی 21, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اَذکار (3) امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (5۔ اللہ سے دعا کرنا او…


عید الاضحی کا دن منانے کے تصور کا پسِ منظر

جولائی 21, 2022 خطبات تربیت

عید الاضحی کا دن منانے کے تصور کا پسِ منظر ۱۰؍ ذوالحجہ ۱۴۴۲ھ / 21؍ جولائی 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں …


احکام ومسائل قربانی و عیدالاضحی

جولائی 21, 2022

احکام ومسائل قربانی و عیدالاضحی 1۔ ہر ایسے مسلمان عاقل، بالغ مرد و عورت پر قربانی کرنا واجب ہے، جو عیدالاضحی کے دن مقیم ہو اور صاحب ِنصاب‘ یعنی شریعت کی مق…


اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اَذکار  (2)

جون 11, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (4۔ ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کی عظمت اور سلطنت ) ’&rs…


یہودی اہلِ علم کی پہلی خرابی؛ تحریف ِکلام اللہ

جون 11, 2022 دروس القرآن الحکیم

۞ أَفَتَطْمَعُونَ أَن يُؤْمِنُوا۟ لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌۭ مِّنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَـٰمَ ٱللَّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُۥ مِنۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ٧٥ (اب کیا تم اے مسلمانو! توقع رکھتے ہو کہ وہ مانیں تمھاری بات، اور…


رمضان المبارک انسانی ہمدردی کا مہینہ ہے

اپریل 13, 2022 خطباتِ جمعتہ المبارک

۳؍ رمضان المبارک ۱۴۴۲ھ / 16؍ اپریل 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: &rs…


چاروں اَخلاق کے حصول کے لیے مسنون ذکر و اَذکار  (3)

اپریل 11, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے مسنون ذکر و اذکار کی اہمیت پر چھٹی حدیث:) …


تعلیماتِ انبیاؑ قوموں کو زندہ اور عقل مند بنا دیتی ہیں

اپریل 10, 2022 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ قَتَلتُم نَفسًا فَادّارَأتُم فيها ۖ وَاللَّهُ مُخرِجٌ ما كُنتُم تَكتُمونَ. فَقُلنَا اضرِبوهُ بِبَعضِها ۚ كَذٰلِكَ يُحيِي اللَّهُ المَوتىٰ وَيُريكُم آياتِهِ لَعَلَّكُم تَعقِلونَ (-2 البقرہ: 73-72) (اور جب مار ڈالا تھا…


منبر و محراب سے اجتماعی مسائل پر گفتگو کی ضرورت

مارچ 18, 2022 خطباتِ جمعتہ المبارک

؍ فروری 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! آج ہم جس…


چاروں اَخلاق کے حصول کے لیے مسنون ذکر و اَذکار  (2)

مارچ 18, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے مسنون ذکر و اذکار کی اہمیت پر چوتھی حدیث:)…


بنی اسرائیل کی تربیت کے لیے نبوی اُسلوب

مارچ 18, 2022 دروس القرآن الحکیم

قالُوا ادعُ لَنا رَبَّكَ يُبَيِّن لَنا ما لَونُها ۚ قالَ إِنَّهُ يَقولُ إِنَّها بَقَرَةٌ صَفراءُ فاقِعٌ لَونُها تَسُرُّ النّاظِرينَ قالُوا ادعُ لَنا رَبَّكَ يُبَيِّن لَنا ما هِيَ إِنَّ البَقَرَ تَشابَهَ عَلَينا وَإِنّا إِن شاءَ اللَّهُ لَمُهتَد…


حضرت مولانا محمداختر قاسمیؒ کا سانحۂ ارتحال

فروری 11, 2022 سوانح عمری

حضرت اقدس مولانا شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کے خلیفہ مجاز سلسلۂ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے چوتھے مسند نشین حضرت اقدس مولانا شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کے خلیفہ مجاز اور جامعہ ا…


اسلام کی تمام تعلیمات کا بنیادی مقصد

فروری 11, 2022 خطباتِ جمعتہ المبارک

14؍ جنوری 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دی…


چاروں اَخلاق کے حصول کے لیے مسنون ذکر و اَذکار

فروری 11, 2022 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جب تم نے (ان چاروں اَخلاق؛ طہارت، اِخبات، سماحت اور عدالت کے) اصول ج…


بنی اسرائیل کی تربیت کا ایک اہم واقعہ

فروری 11, 2022 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ قالَ موسىٰ لِقَومِهِ إِنَّ اللَّهَ يَأمُرُكُم أَن تَذبَحوا بَقَرَةً ۖ قالوا أَتَتَّخِذُنا هُزُوًا ۖ قالَ أَعوذُ بِاللَّهِ أَن أَكونَ مِنَ الجاهِلينَ قالُوا ادعُ لَنا رَبَّكَ يُبَيِّن لَنا ما هِيَ ۚ قالَ إِنَّهُ يَقولُ إِنَّها بَقَرَةٌ لا ف…


حضرت مولانا مفتی عبدالسلام چاٹگامیؒ کا سانحۂ ارتحال

نومبر 20, 2021 سوانح عمری

خانقاہِ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے تیسرے مسند نشین حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالعزیز رائے پوری قدس سرہٗ کے متوسلِ خاص، خانقاہِ دین پور بہاولنگر کے تیسرے مسند نشین حضرت مولانا محم…


اللہ تعالیٰ کو تسلیم کیے بغیر کوئی کامل نظام قائم نہیں ہوسکتا

نومبر 18, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

یکم؍ اکتوبر 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز …


عدالت: انسانیت کا چوتھا بنیادی خُلق

نومبر 12, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(انسانیت کے بنیادی اَخلاق میں سے) چوتھا اصول ’’عدالت&ls…


انسانی کامیابی کے بنیادی اَساسی اُمور

نومبر 08, 2021 دروس القرآن الحکیم

إِنَّ الَّذينَ آمَنوا وَالَّذينَ هادوا وَالنَّصارىٰ وَالصّابِئينَ مَن آمَنَ بِاللَّهِ وَاليَومِ الآخِرِ وَعَمِلَ صالِحًا فَلَهُم أَجرُهُم عِندَ رَبِّهِم وَلا خَوفٌ عَلَيهِم وَلا هُم يَحزَنونَ ۞(-2 البقرہ: 62 ) (بے شک جو لوگ مس…


سوسائٹی کی تشکیل کے لیے اُسوۂ حسنہ کی اہمیت

اکتوبر 15, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

سیرۃ النبی ﷺ کی اہمیت مسلمان جماعت کے لیے نبی اکرمؐ کی سیرت اور آپ کی زندگی اُسوۂ حسنہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ عظیم الشان شخصیت ہیں…


رسول اللہ ﷺ سے محبت اور اس کے تقاضے

اکتوبر 12, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

۵؍ ربیع الاوّل ۱۴۴۲ھ / 23؍ اکتوبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: …


سماحت ِنفس: انسانیت کا تیسرا بنیادی خُلق

اکتوبر 10, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(انسانیت کے بنیادی اَخلاق میں سے) تیسرا اصول ’’سماحتِ نف…


بنی اسرائیل پر ذلت، مسکنت او رغضب ِالٰہی کا عذاب

اکتوبر 10, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَضُرِبَت عَلَيهِمُ الذِّلَّةُ وَالمَسكَنَةُ وَباءوا بِغَضَبٍ مِنَ اللَّهِ ۗ ذٰلِكَ بِأَنَّهُم كانوا يَكفُرونَ بِآياتِ اللَّهِ وَيَقتُلونَ النَّبِيّينَ بِغَيرِ الحَقِّ ۗ ذٰلِكَ بِما عَصَوا وَكانوا يَعتَدونَ (-2 البقرہ: 61) (اور ڈالی گئی…


حضرتِ اقدس مولانا شاہ سعیداحمد رائے پوری قدس سرہٗ

ستمبر 13, 2021 سوانح عمری

حضرتِ اقدس مولانا شاہ سعیداحمد رائے پوری قدس سرہٗ نقوشِ زندگی کا ایک مختصر خاکہ تحریر: مفتی عبدالخالق آزاد ٭ آپؒ کی پیدائش رجب 1344ھ / جنوری 1926ء کو حضرتِ اقدس…


اقوامِ عالم کی ترقی کے لیے دو قرآنی اُصول

ستمبر 10, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

20؍ اگست 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوس…


تلاوت، ذکر اور دُعا کی روح

ستمبر 10, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (تلاوتِ قرآن حکیم کی روح) ’’قرآن حکیم کی تلاوت کی روح یہ ہے کہ: ب…


بنی اسرائیل کے لیے قومی اور ملکی سطح کا اجتماعی نظام

ستمبر 10, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ قُلتُم يا موسىٰ لَن نَصبِرَ عَلىٰ طَعامٍ واحِدٍ فَادعُ لَنا رَبَّكَ يُخرِج لَنا مِمّا تُنبِتُ الأَرضُ مِن بَقلِها وَقِثّائِها وَفومِها وَعَدَسِها وَبَصَلِها ۖ قالَ أَتَستَبدِلونَ الَّذي هُوَ أَدنىٰ بِالَّذي هُوَ خَيرٌ ۚ اهبِطوا مِصرًا فَ…


ہماری والدۂ مرحومہ  رحمہا اللّٰہ تعالٰی

اگست 13, 2021 سوانح عمری

ہماری والدۂ محترمہ نعیمہ خاتون مؤرخہ ۲۴؍ شوال المکرم ۱۴۴۲ھ / 5؍ جون 2021ء بروز ہفتہ کو مختصر علالت کے بعد اپنے ربّ سے جا ملیں۔ إنّا لِلّٰہ و إنّا إلیہ راجعون۔ آپؒ کے والد ِگر…


اسلام میں اجتماعیت مقصود ہے

اگست 12, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

۱۵؍ محرم الحرام ۱۴۲۲ھ / 4؍ ستمبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمای…


طہارت اور اِخبات کی اصل روح

اگست 11, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جب طہارت اور اخبات کے دونوں خُلق باہم جمع ہوجائیں تو شارع (نبی اکرم…


مشترکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ؛ شہری زندگی کا ایک اہم قانون

اگست 10, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَإِذِ استَسقىٰ موسىٰ لِقَومِهِ فَقُلنَا اضرِب بِعَصاكَ الحَجَرَ ۖ فَانفَجَرَت مِنهُ اثنَتا عَشرَةَ عَينًا ۖ قَد عَلِمَ كُلُّ أُناسٍ مَشرَبَهُم ۖ كُلوا وَاشرَبوا مِن رِزقِ اللَّهِ وَلا تَعثَوا فِي الأَرضِ مُفسِدينَ( -2 البقرہ: 60) …


اجتماعیت کے بنیادی قوانین اور خلاف ورزی کی سزا

جولائی 15, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ قُلنَا ادخُلوا هٰذِهِ القَريَةَ فَكُلوا مِنها حَيثُ شِئتُم رَغَدًا وَادخُلُوا البابَ سُجَّدًا وَقولوا حِطَّةٌ نَغفِر لَكُم خَطاياكُم ۚ وَسَنَزيدُ المُحسِنينَ فَبَدَّلَ الَّذينَ ظَلَموا قَولًا غَيرَ الَّذي قيلَ لَهُم فَأَنزَلنا عَلَى…


احسان و سلوک کی ضرورت اور اہمیت  (1)

جولائی 10, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ شریعت نے انسان کو سب سے پہلے حلال و حرام کے حوالے س…


عیدالاضحیٰ کے دن کی تاریخی اہمیت

جولائی 07, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

۱۰؍ ذوالحجہ ۱۴۴۱ھ / یکم؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں خطبہ عید الاضحی دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’&rsqu…


احکام ومسائل قربانی و عیدالاضحی

جولائی 07, 2021 اہم مضامین

1۔ ہر ایسے مسلمان عاقل، بالغ مرد و عورت پر قربانی کرنا واجب ہے، جو عیدالاضحی کے دن مقیم ہو اور صاحب ِنصاب‘ یعنی شریعت کی مقرر کردہ مال کی مقدار کا مالک ہو۔ …


بنی اسرائیل کی اجتماعی تربیت کے اُمور

جون 19, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَظَلَّلنا عَلَيكُمُ الغَمامَ وَأَنزَلنا عَلَيكُمُ المَنَّ وَالسَّلوىٰ ۖ كُلوا مِن طَيِّباتِ ما رَزَقناكُم ۖ وَما ظَلَمونا وَلٰكِن كانوا أَنفُسَهُم يَظلِمونَ (اور سایہ کیا ہم نے تم پر اَبر کا اور اُتارا تم پر مَن…


قرآن حکیم ایک امانت ہے

جون 17, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

19؍ مارچ 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے جامعہ خدیجۃُ الکُبریٰ بورے والا میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’&rsquo…


تمام نیکیوں کا بنیادی اساسی اُصول؛ توحید ِالٰہی  (2)

جون 13, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : [توحید کے ان آخری دو مرتبوں کی مخالف جماعتیں] ’’... توحید کے ان آ…


انبیا علیہم السلام کے مشن کے دو کام

مئی 18, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

۲۶؍ رمضان المبارک ۱۴۳۸ھ / 22؍ جون 2017ء کی شب حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں ’’تکمیل قرآن حکیم‘‘ کے سلسل…


تمام نیکیوں کا بُنیادی اساسی اُصول؛ توحید ِالٰہی  (1)

مئی 14, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : [توحید کی عظمت اور اہمیت] ’’نیکیوں کے تمام اُصولوں میں سے سب سے بن…


اللہ تعالیٰ کی جناب مںس بے باکی کی سزا اور معافی

مئی 10, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ قُلتُم يا موسىٰ لَن نُؤمِنَ لَكَ حَتّىٰ نَرَى اللَّهَ جَهرَةً فَأَخَذَتكُمُ الصّاعِقَةُ وَأَنتُم تَنظُرونَ-55 ثُمَّ بَعَثناكُم مِن بَعدِ مَوتِكُم لَعَلَّكُم تَشكُرونَ-56 (اور جب تم نے کہا: اے موسیٰ! ہم ہرگز یقین نہ ک…


دینِ اسلام ایک نظام ہے

اپریل 27, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

12؍ مارچ 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز …


نیکی اور بدی کی حقیقت اور اس کے بنیادی اُصول

اپریل 17, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’ہم نے (پہلی اور دوسری ’’مباحث‘‘ میں) سزا و…


تعلیم و تربیت کے لیے کتابِ ہدایت ضروری ہے!

اپریل 17, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ آتَينا موسَى الكِتابَ وَالفُرقانَ لَعَلَّكُم تَهتَدونَ. وَإِذ قالَ موسىٰ لِقَومِهِ يا قَومِ إِنَّكُم ظَلَمتُم أَنفُسَكُم بِاتِّخاذِكُمُ العِجلَ فَتوبوا إِلىٰ بارِئِكُم فَاقتُلوا أَنفُسَكُم ذٰلِكُم خَيرٌ لَكُم عِندَ بارِئِكُم فَتابَ عَلَ…


انسانی معاشرے میں معاہدات کی اہمیت

مارچ 14, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

5؍ فروری 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دو…


فطری ترقی کے حِجَابات کو دور کرنے کا طریقہ(2)

مارچ 14, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (حجاب سوء المعرفہ دور کرنے کا طریقہ) ’’حجاب سوء المعرفہ (بدفہمی کے حج…


انعاماتِ الٰہیہ اور غلطیوں کی معافی ؛ تربیت کا درست طریقہ

مارچ 14, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ فَرَقنا بِكُمُ البَحرَ فَأَنجَيناكُم وَأَغرَقنا آلَ فِرعَونَ وَأَنتُم تَنظُرونَ. وَإِذ واعَدنا موسىٰ أَربَعينَ لَيلَةً ثُمَّ اتَّخَذتُمُ العِجلَ مِن بَعدِهِ وَأَنتُم ظالِمونَ ثُمَّ عَفَونا عَنكُم مِن بَعدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُم تَشكُرونَ…


کائنات میں موجود کثرتِ اشیا کی حقیقت!

فروری 17, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 15؍ جنوری 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…


فطری ترقی کے حِجَابات کو دور کرنے کا طریقہ  (1)

فروری 17, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

(گزشتہ باب میں انسانوں کی فطری ترقی کے لیے اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کے تین حجابات اور رُکاوٹوں کا تذکرہ تھا۔ اس باب میں ان حجابات کو دور کرنے کے علمی اور عملی طریقے ب…


غلامی سے آزادی کا حصول؛ انعامِ الٰہی

فروری 17, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَإِذ نَجَّيناكُم مِن آلِ فِرعَونَ يَسومونَكُم سوءَ العَذابِ يُذَبِّحونَ أَبناءَكُم وَيَستَحيونَ نِساءَكُم ۚ وَفي ذٰلِكُم بَلاءٌ مِن رَبِّكُم عَظيمٌ (القرآن، البقرہ: 49) (اور یاد کرو اس وقت کو جب کہ رہائی دی ہم نے…


سزا و جزا کے نظام سے کوئی نہیں بچ سکتا

جنوری 09, 2021 دروس القرآن الحکیم

وَاتَّقوا يَومًا لا تَجزي نَفسٌ عَن نَفسٍ شَيئًا وَلا يُقبَلُ مِنها شَفاعَةٌ وَلا يُؤخَذُ مِنها عَدلٌ وَلا هُم يُنصَرونَ (48:2) (اور ڈرو اس دن سے کہ کام نہ آئے کوئی شخص کسی کے کچھ بھی، اور قبول نہ ہو…


اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کی رُکاوٹیں

جنوری 09, 2021 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ (اَخلاقِ اربعہ کو حاصل کرنے میں) تین بڑے حِجابات ہیں: …


قرآن حکیم کی تعلیم و تربیت

جنوری 09, 2021 خطباتِ جمعتہ المبارک

18؍ دسمبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ میں 17 روزہ دورۂ تفسیرِ قرآن کے افتتاح کے موقع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: &…


انبیا ؑکا مشن انسانیت کو عدل و انصاف پر قائم کرنا ہے

دسمبر 12, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

6؍ نومبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! ا…


اَخلاقِ اربعہ کے حصول کا عملی طریقۂ کار  (2)

دسمبر 12, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جہاں تک (اَخلاقِ اربعہ کے حصول کی) عملی تدبیر کا تعلق ہے تو اس بارے می…


انعاماتِ الٰہیہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے

دسمبر 12, 2020 دروس القرآن الحکیم

يا بَني إِسرائيلَ اذكُروا نِعمَتِيَ الَّتي أَنعَمتُ عَلَيكُم وَأَنّي فَضَّلتُكُم عَلَى العالَمينَ 47:2 (اے بنی اسرائیل! یاد کرو میرے احسان جو میں نے تم پر کیے اور اس کو کہ میں نے تم کو بڑائی د…


اَخلاقِ اربعہ کے حصول کا طریقہ

نومبر 13, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ ان چاروں اَخلاق (طہارت، اِخبات، سماحت اور عدالت) کو حاص…


صبر و استقامت اور نماز کی اہمیت

نومبر 13, 2020 دروس القرآن الحکیم

وَاستَعينوا بِالصَّبرِ وَالصَّلاةِ ۚ وَإِنَّها لَكَبيرَةٌ إِلّا عَلَى الخاشِعينَ الَّذينَ يَظُنّونَ أَنَّهُم مُلاقو رَبِّهِم وَأَنَّهُم إِلَيهِ راجِعونَ(45-46:2) (اور مدد چاہو صبر سے اور نماز سے۔ اور البتہ وہ بھاری…


علوم پر قابض مافیاز!

اکتوبر 22, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 11؍ ستمبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو…


علم کے منافقین!

اکتوبر 22, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 11؍ ستمبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو…


علمائے سُو کا کردار!

اکتوبر 22, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 11؍ ستمبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے …


جامع علم‘ انبیا علیہم السلام کی وراثت ہے!

اکتوبر 22, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 11؍ ستمبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو…


انسانی کامیابی اور ترقی کے چار بنیادی اَخلاق  (3)

اکتوبر 19, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

انسانی کامیابی اور ترقی کے چار بنیادی اَخلاق (3) امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : چوتھا بنیادی خُلق؛ عدالت &…


عقل و شعور کا تقاضا؛ کتابِ الٰہی پر عمل

اکتوبر 18, 2020 دروس القرآن الحکیم

أَتَأمُرونَ النّاسَ بِالبِرِّ وَتَنسَونَ أَنفُسَكُم وَأَنتُم تَتلونَ الكِتابَ ۚ أَفَلا تَعقِلونَ (کیا حکم کرتے ہو لوگوں کو نیک کام کا، اور بھولتے ہو اپنے آپ کو؟! اور تم تو پڑھے ہو کتاب۔ پھر کیوں نہ…


حقیقی علم کے درست نتائج

ستمبر 01, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’علم اس بات کی م…


ٹھوس علم اور درست طریقۂ تعلیم

ستمبر 01, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’آج سب سے بڑا ا…


علم کی بنیاد پر فضیلت

ستمبر 01, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’خالقِ کائنا…


صحیح علم اور معرفت ِالٰہی

ستمبر 01, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…


انسانی کامیابی اور ترقی کے چار بنیادی اَخلاق  (2)

ستمبر 01, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : دوسرا بنیادی خُلق؛ اِخبات للہ تعالیٰ ’’ان اَخلاق میں سے دوسرا خُلق اللہ…


حق چھپانے اور اس میں باطل کی ملاوٹ کی ممانعت

ستمبر 01, 2020 دروس القرآن الحکیم

وَلا تَلبِسُوا الحَقَّ بِالباطِلِ وَتَكتُمُوا الحَقَّ وَأَنتُم تَعلَمونَ وَأَقيمُوا الصَّلاةَ وَآتُوا الزَّكاةَ وَاركَعوا مَعَ الرّاكِعينَ (اور مت ملاؤ صحیح میں غلط اور مت چھپاؤ حق کو جان بوجھ کر۔ اور قائم…


حجّ کمال درجے کی عبادت ہے!

اگست 06, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے …


حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے ارادے اور عزم کی تکمیل

اگست 05, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے …


غور و فکر اور معرفت؛ سنت ِابراہیمی ہے

اگست 05, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے …


مقدس اور محترم زمان و مکان

اگست 05, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے …


انسانی کامیابی اور ترقی کے چار بنیادی اَخلاق  (1)

اگست 01, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ ترقی اور کامیابی کے اس طریقے کے حصول کے اگرچہ بہت سے …


کسی مالی مفاد کے بغیر قرآن حکیم پر ایمان لاؤ

اگست 01, 2020 دروس القرآن الحکیم

وَآمِنوا بِما أَنزَلتُ مُصَدِّقًا لِما مَعَكُم وَلا تَكونوا أَوَّلَ كافِرٍ بِهِ ۖ وَلا تَشتَروا بِآياتي ثَمَنًا قَليلًا وَإِيّايَ فَاتَّقونِ (41:2) (اور مان لو اس کتاب کو جومیں نے اُتاری ہے۔ سچ بتانے والی ہے اس …


حزب الشیطان کا کام

جولائی 08, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

19؍ جون 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! ال…


Institutional Conflicts and the Crisis in Decision Making

جولائی 07, 2020 تجزئے

In any human society, individuals have to fulfill their social responsibilities. However, to settle their collective issues, they repose their trust in national institut…


Claims to Uphold Democracy and Constitution

جولائی 07, 2020 تجزئے

In the name of justice, a few institutions and political factions are proclaiming themselves to be the upholders of constitutional continuity and democracy for some year…


مذہب لڑائی کا ذریعہ نہیں ہے

جولائی 07, 2020 اہم مضامین

’’1920ء کے بعد دنیا نے یہ طے کرلیا کہ ریاستیں قومی تناظر میں وجود میں لائی جائیں گی۔ قوم کی جان، مال، رنگ، نسل، مذہب کا تحفظ ہوگا اور جمہوری اور ادارتی بنیاد…


Economic Principles of Islam

جولائی 07, 2020 اہم مضامین

(The following piece is an adapted and translated version of Mufti Abdul Khaliq Azad’s lecture delivered at FAST University, Islamabad on April 24, 2010. The detai…


انسانی ترقی اور حقیقی کامیابی کا نبویؐ طریقۂ کار  (2)

جولائی 06, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

(امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے اس باب کے شروع میں انسان کی ترقی اور کامیابی کے حوالے سے دو طریقہ ہائے کار کی نشان دہی کی تھی: ایک یہ کہ انسان اپنی حیوانیت کو سِرے سے ختم کرد…


معاہدات کی خلاف ورزی؛ انعاماتِ الٰہی سے محرومی کا سبب

جولائی 05, 2020 دروس القرآن الحکیم

يا بَني إِسرائيلَ اذكُروا نِعمَتِيَ الَّتي أَنعَمتُ عَلَيكُم وَأَوفوا بِعَهدي أوفِ بِعَهدِكُم وَإِيّايَ فَارهَبونِ (40:2) (اے بنی اسرائیل! یاد کرو میرے وہ احسان جو میں نے تم پر کیے۔ اور تم پورا کرو م…


جھوٹ اور پروپیگنڈے کے اثرات کا دائرہ

جون 05, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

27؍ مارچ 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں آن لائن خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! اللہ تبارک و تعالیٰ ن…


حقیقی انسانی ترقی اور کامیابی کا نبویؐ طریقۂ کار

جون 05, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ یہ (گزشتہ باب میں بیان کردہ) حقیقی ترقی و سعادت اور ک…


الٰہی ہدایات کے متبعین ہی کامیاب ہیں

جون 05, 2020 دروس القرآن الحکیم

قُلنَا اهبِطوا مِنها جَميعًا ۖ فَإِمّا يَأتِيَنَّكُم مِنّي هُدًى فَمَن تَبِعَ هُدايَ فَلا خَوفٌ عَلَيهِم وَلا هُم يَحزَنونَ وَالَّذينَ كَفَروا وَكَذَّبوا بِآياتِنا أُولٰئِكَ أَصحابُ النّارِ ۖ هُم فيها خالِدونَ 38-39:2) (ہم نے…


رمضان کے بابرکت ایام اللہ سے سچا تعلق قائم کرنے کے دن ہیں

مئی 05, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

۱۸؍ رمضان المبارک ۱۴۴۰ھ / 24؍ مئی 2019ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ: &…


فتنوں کی اقسام اور اُن کی پہچان  (2)

مئی 05, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(4۔ فتنۂ ملت:) ملت ِ(اسلامیہ) کا فتنہ یہ ہے کہ نبی اکرمؐ کے صحابہؓ اور …


حضرت آدمؑ کی توبہ اور اُس کی قبولیت

مئی 05, 2020 دروس القرآن الحکیم

فَتَلَقّىٰ آدَمُ مِن رَبِّهِ كَلِماتٍ فَتابَ عَلَيهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوّابُ الرَّحيمُ (37:2) (پھر سیکھ لیں آدم نے اپنے ربّ سے چند باتیں۔ پھر متوجہ ہوگیا اللہ اس پر۔ بے شک وہی ہے توبہ قبول کرنے والا…


فتنہ؛ جو سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا

اپریل 06, 2020 خطباتِ جمعتہ المبارک

20؍ مارچ 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! ی…


فتنوں کی اقسام اور اُن کی پہچان  (1)

اپریل 06, 2020 افکار شاہ ولی اللہؒ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ فرماتے ہیں: ’’جاننا چاہیے کہ فتنوں کی چند اقسام ہیں: (1۔ فتنۂ شخصیت): انسان کا ذاتی فتنہ یہ ہے کہ اُس کا دل ایسا سخت ہوجائے کہ اُسے ا…


متعدی امراض سے متعلق نبویؐ تعلیمات

اپریل 06, 2020 درسِ حدیث

عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: ’’لاَ عَدْوَی، وَ لاَ طِیَرۃَ، وَ لاَ ہَامَّۃَ، وَ لاَ صَفَرَ، وَ فِرَّ مِنَ الْمَجْذُومِ کَمَا تَفِرُّ مِنَ الْأَسَدِ۔‘‘ [البخاری: 5707] (حضرت ابوہریرہؓ سے …


حضرت آدمؑ کے زمین پر آنے کا سبب

اپریل 06, 2020 دروس القرآن الحکیم

فَأَزَلَّهُمَا الشَّيطانُ عَنها فَأَخرَجَهُما مِمّا كانا فيهِ ۖ وَقُلنَا اهبِطوا بَعضُكُم لِبَعضٍ عَدُوٌّ ۖ وَلَكُم فِي الأَرضِ مُستَقَرٌّ وَمَتاعٌ إِلىٰ حينٍ (36:2) (پھر ہلا دیا شیطان نے ان کو اس جگہ سے، پھر نکالا اُن کو…