دعا بتاریخ اکتوبر 27, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
 قَدْ تَتَابَعَ بِرُّكَ، وَ اتَّصَلَ خَيْرُكَ، وَ عَظُمَ رَفْدُكَ، وَ تَنَاهَى إِحْسَانُكَ، وَ صَدَقَ وَعْدُكَ، وَ بَرَّ قَسَمُكَ، وَ عَمَّتْ فَوَاضِلُكَ، وَ تَمَّتْ نَوَافِلُكَ، وَ لَمْ تَبْقَ حَاجَةٌ إِلَّا وَقَدْ قَضَيْتَهَا  أَوْ تَكَفَّلْتَ بِقَضَائِهَا، فَاخْتِمْ ذَلِكَ كُلَّهُ بِالرِّضَا وَ الْمَغْفِرَةِ، إِنَّكَ أَهْلُ ذَلِكَ وَالْقَادِرُ عَلَيْهِ. 

 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 

اردو

  اے اللّٰہ! 
 یقیناً آپ کی نیکی و مہربانی پے در پے جاری ہے، آپ کی بھلائی (بندوں کے ساتھ) مسلسل وابستہ ہے، آپ کی عطا نہایت عظیم ہے، آپ کا احسان کمال کو پہنچا ہوا ہے،، آپ کا وعدہ سچا ہے، ، آپ نے اپنی قسم پوری فرما دی، آپ کی عنایات عام ہیں، آپ کی نوازشیں مکمل ہیں، کوئی حاجت باقی نہیں رہی مگر  یہ کہ آپ نے اسے پورا فرما دیا یا اس کے پورا کرنے کی ذمہ داری لے لی۔ پس آپ ان سب (امور) کا اپنی رضا اور بخشش کے ساتھ اختتام کر دیجیے (یعنی پایہ تکمیل کو پہنچا دیجئے)، بیشک آپ اس کے اہل اور اس پر قدرت رکھنے والے ہیں۔ 
​اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!