دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ وَ سَلِّمْ وَ بَارِكْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ اَلَّذِیْ أَشْرَقَتْ بِنُوْرِہِ الأَرْضُ
صَلوٰةً تُطَھِّرُ بِھَا نُفُوْسَنَا مِنَ الکِبْرِ وَ الأَھْوَاءِ،
وَ تَجْمَعُ شَتَاتَ کُلِّ أُمَّتِنَا مِنَ المُخَرِّبِیْنَ الأَعْدَاءِ،
وَ تُنْقِذُنَا بِحُبِّهٖ مِنْ جَمِیْعِ المِحَنِ وَ الأَخْطَاءِ،
وَ تَفْتَحُ عَلَیْنَا کَمَا فَتَحْتَ لِنَبِیِّنَا ﷺ فِیْ غَارِ حِرَاءَ،
وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ أَصْحَابِ الوَفَاءِ وَ النِّقَاءِ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنَا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمّد ﷺ پر، رحمتیں نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکت عطا کیجیے،جن کے نور سے زمین روشن ہوئی،
ایسی رحمتیں جن کے سبب آپ ہمارے نفوس کو تکبر اور خواہشات سے پاک کردیں،
ہماری پوری امت کے بکھراؤ کو تخریب کار دشمنوں (کے شر) سے بچا کر جمع کر دیں،
آپ ﷺ کی محبت کے صدقے ہمیں تمام آزمائشوں اور خطاؤں سے نجات دے دیں،
اور ہم پر (خیر کے دروازے) کھول دیں جیسے آپ نے غارِ حرا میں، اپنے نبی ﷺ کے لیے کھولے،
آپ ﷺ کی آل اَطہار اور آپ کے صَحابہ کِرام رضی اللہ عنہم، پر بھی رحمتیں نازل فرمائیے جو (آپ ﷺ) کے وفادار، صاف دل ساتھی تھے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!