دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
اِحْفَظْ أَوْطَانَنَا وَ أوْطَانَ الْمُسْلِمِیْنَ،
وَ أَدِمْ عَلَیْھَا نِعْمَةَ الْأَمْنِ وَالْأَمَانِ، وَ الْسَّلَامَةِ وَ الْاِسْتِقْرَارِ،
وَ اصْرِفْ عَنْھَا الْفِتَنَ وَالْمِحَنَ ؛ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ،
وَ احْفَظْ أَھْلَھَا مِنْ کُلِّ سُوْءٍ وَّ مَکْرُوْہٍ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے وطنوں (شہروں) اور مسلمان ملکوں کی حفاظت کیجیے،
ان میں امن و امان اور سلامتی و استحکام کو ہمیشہ برقرار رکھیے،
ان سے فتنوں اور مشقتوں کو دور کر دیجیے (خواہ) جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو چھپی ہوئے ہوں،
ان کے باشندوں کی ہر برائی اور ناپسند سے حفاظت کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!