دعائے شیخ
اللهم استرنا بسترك الحصين واعصمنا بحبلك المتين
واجعلنا ممن لاذ بك فأجرته
وفر إليك فقبلته وخاف منك فأمنته وتوكل عليك فكفيته وسألك فأعطيته جعلنا الله و إياكم في رضاه ننعم
ے اللہ ! اپنے مضبوط پردے میں ہمارے عیوب چھپا دیجیے ،
اپنی مستحکم طاقت کے ساتھ ہمیں بچا لیجیے ،
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے :
جنہوں نے آپ سے پناہ مانگی تو آپ نے انہیں پناہ دے دی ،
انہوں نے اپنے تحفظ کی درخواست کی تو آپ نے قبول کر لی ،
آپ سے ڈرے تو انہیں امن مل گیا ،
آپ پر اعتماد کیا تو آپ انہیں کافی ہو گئے ،
آپ سے انہوں نے مانگا تو آپ نے دے دیا ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اور تمہیں اپنی رضا نصیب فرمائے ۔۔