دعا بتاریخ اکتوبر 18, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
اِشٔرَحْ صُدُوْرَنَا وَ أَرِحْ قُلُوبَنَا وَ یَسِّرْ أُمُوْرَنَا،
وَ افْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ الْفَضْلِ وَ الْرِّزْقِ وَ الْسَّعَادَةِ وَ الْتَّقْویٰ،
وَ سَدِّ عَنَّا أَبْوَابَ الْشَّرِّ وَ الْعُسْرِ وَ الْغَفْلَةِ،
وَ اغْفِرْ لَنَا وَ لِوَالِدَیْنَا وَ أَحِبَّتِنَا وَ لِسَائِرِ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے سینوں کو کھول دیجیے، ہمارے دلوں کو راحت دے دیجیے اور ہمارے کام آسان کر دیجیے،
ہمارے لیے فضل، رزق، کامیابی اور تقویٰ کے دروازے کھول دیجیے،
ہم سے شر، تنگی اور غفلت کے دروازے بند کر دیجیے،
ہمیں، ہمارے والدین اور ہمارے احباب ، تمام مسلمان مردوں اور عورتوں (کے گناہوں) کو بخش دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!