دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
اِغْفِرْ لِأَحِبَّتِنَا وَ اشْفِ مَرْضَانَا وَ ارْحَمْ مَوْتَانَا،
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ أَعْمَارِنَا وَ أَرْزَاقِنَا،
وَ أَدِمْ عَلَیْنَا نِعَمَكَ وَ لَا تَحْرِمْنَا فَضْلَكَ،
وَ اجْعَلْنَا مِنَ الحَامِدِیْنَ الشَّاکِرِیْنَ.
آمِين يَا ربَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
ہمارے احباب کو معاف کر دیجیے،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے،
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے،
ہمارے لیے ہماری زندگیوں میں اور ہمارے وسائلِ رزق میں برکت دے دیجیے،
ہم پر اپنی نعمتوں کو ہمیشہ رکھیے،
ہمیں اپنے فضل سے محروم نہ فرمائیے،
ہمیں اپنی تعریف کرنے والے شکر گزار بندوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!