دعا بتاریخ اکتوبر 31, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَللَّهُمَّ
لَكَ الْحَمْدُ :
عَلىٰ نَعْمَائِكَ الَّتِي لَا تُحْصىٰ،
وَ لَكَ الشُّكْرُ :
عَلَى نِعْمَةِ الْأَمْنِ وَ الْأَمَانِ وَ حِفْظِ الْأَوْطَانِ وَ اسْتِقْرَارِهَا.
اَللَّهُمَّ
اِجْعَلْ لِأَحِبَّتِنَا :
مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا وَ مِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَّخْرَجًا وَ مِنْ كُلِّ دُعَاءٍ إِجَابَةً،
وَ ارْزُقْهُمْ :
سَعَادَةً لَا تَزُولُ وَ عَافِيَةً تَدُومُ وَ خَيْرًا يَفُوقُ مَا يَتَمَنَّوْنَ.
اَللَّهُمَّ
اِحْفَظْ وَطَنَنَا،
وَ أَدِمْ عَلَيْهِ أَمْنَهُ وَ أَمَانَهُ وَ اسْتِقْرَارَهُ،
وَ اجْعَلْ أَيَّامَنَا الْقَادِمَةَ بَشَائِرَ خَيْرٍ وَبَرَكَةٍ وَ طُمَأنِينَةٍ.

آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ.

اردو

اے اللہ!
آپ کی ان تمام نعمتوں پر جو بے شمار ہیں۔تمام تر تعریفیں آپ ہی کے لیے ہیں
امن و امان کی نعمت، ہمارے وطنوں کی حفاظت اور ان کے استحکام پر شکر بھی ، آپ ہی کے لیے ہے
اے اللہ!
ہمارے احباب کے لیے ہر غم سے کشادگی، ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر دعا کی قبولیت مقدر فرما دیجیے۔
انہیں ایسی خوشی عطا فرمائیے جو کبھی زائل نہ ہو، ایسی عافیت جو ہمیشہ قائم رہے اور ایسی بھلائی جو ان کی تمناؤں سے بھی بڑھ کر ہو۔
اے اللہ!
ہمارے وطن کی حفاظت فرمائیے،
اس کے امن و امان اور استحکام کو اس پر، ہمیشہ قائم رکھیے۔
اور ہمارے آنے والے دنوں کو خیر، برکت اور سکون کی خوش خبریاں بنا دیجیے

اے تمام جہانوں کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!