دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ أَنْفُسَنَا لَا تَتَّبِعِ الْشَّھَوٰتِ،
وَ اجْعَلْ قُلُوْبَنَا تُؤْمِنُ بِمَا قَضَیْتَ وَ قَدَّرْتَ، وَ أَجْسَامَنَا لَا تَسْعیٰ إِلَّا لِمَا أَوْضَحْتَ، وَ جَوَارِحَنَا لَا تَتَکَسَّبُ إِلَّا بِمَا بَیَّنْتَ حَتّیٰ لَا نَکُوْنَ مِنَ الْعَادِیْنَ،
یَانِعْمَ الْمَوْلیٰ وَ یَا نِعْمَ الْنَّصِیْرُ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
ہمارے نفسوں (جانوں) کو ایسا بنا دیجیے کہ وہ خواہشات کی پیروی نہ کریں
ہمارے دلوں کو ایسا بنا دیجیے کہ وہ آپ کے ہر فیصلے پر جو آپ کریں اور ہر تقدیر پر جو آپ طے کریں ، یقین رکھیں،
ہمارے جسم صرف اسی راہ میں سرگرم ہوں جو آپ نے واضح فرما دی ہے،
اور ہمارے اعضاء وہی محنت کریں جو آپ نے (ہمارے رسول ﷺ کے ذریعہ) بیان فرما دیا، تاکہ ہم حد سے تجاوز کرنے والوں میں سے نہ ہوں۔
اے بہترین کارساز! اے بہترین مددگار !
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!