دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلِ التَّقْویٰ زَادَ دَرَبِنَا،
وَ نَوِّرْ بِالْقُرْآنِ صُدُوْرَنَا،
وَ اعْصِمْنَا مِنْ شَرِّ الْفِتَنِ،
وَ عَافِنَا مِنَ الْمِحَنِ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ،
وَ نَقِّ قُلُوْبَنَا وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمُتَّقِیْنَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ تقویٰ کو ہمارا زادِ راہ بنا دیجیے،
ہمارے سینوں کو قرآنِ حکیم (کی تلاوت اور اس کے فہم وشعور) سے منوّر کر دیجیے،
ہمیں فتنوں کے شر سے بچا لیجیے،
ہمیں مشقتوں سے عافیت دے دیجیے (خواہ) جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو چھپی ہوئی ہوں،
ہمارے دلوں کو صاف کر دیجیے اور ہمیں پرہیزگاروں (اللّٰہ کے خوف کے پیشِ نظر معاملات زندگی میں عدل وانصاف کے اہتمام کرنے والوں) میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!