دعائے شیخ
أَصْبَحْنَا وَ أَصْبَحَ المُلْكُ لِلّٰهِ،
وَ الحَمْدُ کُلُّهٗ لِلّٰهِ عَزَّ وَ جَلَّ، لَا شَرِیْکَ لَهٗ،
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَ إِلَیْهِ الْنُّشُوْرُ،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّانَسْئَلُكَ مِنْ صَفَاءِ الصَّفَاءِ، صَفَاءً نَنَالُ بِهٖ مِنْكَ شَرْفَ العَطَاءِ،
اَللّٰهُمَّ
لَا تُشْغِلْنَا إِلَّا بِذِكْرِكَ وَ طَاعَتِكَ ،
وَ اصْرِفْنَا مِنَ الأَھْوَاءِ وَ الْفِتَنِ.
آمين يَا ربَّ العالَمين
ہم نے اس حالت میں صبح کی کہ (تمام) بادشاہی اللہ ہی کی ہے
اور تمام تعریفیں سب کی سب اللہ کے لیے ہیں جس کا کوئی شریک نہیں،
اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے،
اے اللّٰہ
بیشک ہم آپ سے خالص ترین صفائی کا سوال کرتے ہیں ؛ ایسی صفائی کہ ہم اس کے سبب آپ کی نوازش کا اعزاز پائیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے ذکر اور اپنی اطاعت کے سوا کسی چیز میں مشغول نہ کیجئے،
اور ہمیں نفسانی خواہشات اور فتنوں سے بچالیجئے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!