دعا بتاریخ اکتوبر 30, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
 صَلِّ عَلىٰ نُوْرِ الْأَنْوَارِ، وَ سِرِّ الْأَسْرَارِ، الْأَمِيْنِ الْمَأْمُوْنِ. 
 اَللَّهُمَّ 
 صَلِّ عَلىٰ مَنْ بَعَثَهُ اللَّهُ رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ، فَأَخْرَجَ الْبَشَرِيَّةَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ. 
 صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ عَلىٰ آلِهِ وَ صَحْبِهِ، أُولِي الْعَزْمِ وَ التَّمْكِينِ، وَ سَلَّمَ تَسْلِيمًا. 
 اَللَّهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهُ، وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهُ، وَ احْشُرْنَا فِي زُمْرَتِهِ. 
  
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ. 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 آپ نوروں کے نور (سرچشمہ)، رازوں (اَسرارِ کائنات) کے راز، امانتدار اور (اللّٰہ کی) اعتماد یافتہ ہستی ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ اس ہستی پر رحمتیں نازل فرمائیے جن کو آپ نے اقوامِ عالَم کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا ؛ تو انہوں نے انسانیت کو اندھیروں (گمراہیوں) سے (ایمان کی) روشنی کی طرف نکالا، 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (حضرت محمدﷺ) پر، آپ کی آل پر اور آپ کے عزم و تمکنت (اختیار) والے صحابہ کِرام پر رحمتیں نازل فرمائے اور خوب خوب سلامتی عطا کرے 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا فرمائیے، ان کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور اور ہمارا حشر ان کی جماعت میں کیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرمائیے!