دعا بتاریخ اکتوبر 01, 2026

دعائے شیخ

عربی

قَالَ تَعَالىٰ :‏
( يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ، وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ )
‏
أَسْأَلُ اللَّهَ أَنْ يَّخْتَصَّكُمْ وَ وَالِدَيْكُمْ وَ أَهْلَكُمْ وَ ذُرِّيَّتَكُمْ وَ مَنْ تُحِبُّوْنَ بِرَحْمَتِهٖ،
وَ أَنْ يَّجْعَلَ لَكُمْ مِّنْ كُلِّ هَمِّ فَرَجًا، وَ مِنْ كُلِّ ضِيْقٍ مَخْرَجًا، وَ مِنْ كُلِّ بَلَاءٍ عَافِيَةً،
وَ أَنْ يَّرْزُقَكُمْ مِّنْ حَيْثُ تَحْتَسِبُونَ وَ مِنْ حَيْثُ لَا تَحْتَسِبُوْنَ.

اردو

اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا :
وہ اپنی رحمت کو جس کے لیے چاہتا ہے خاص کرتا ہے، اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔،
(*آلِ عمران ؛* 74)

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں یہ کہ :
وہ آپ (احباب) کو، آپ کے والدین کو، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کی اولاد کو اور جن سے آپ محبت کرتے ہیں، اپنی رحمت کے ساتھ مختص کردے،
یہ کہ وہ آپ کے لیے ہر پریشانی سے کشادگی، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور ہر مصیبت سے عافیت پیدا کرے،
وہ آپ کو وہاں سے بھی رزق دے جہاں سے آپ گمان رکھتے ہیں اور وہاں سے بھی جہاں سے آپ گمان نہیں رکھتے