دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ صَبَاحَنَا خَیْرَ صَبَاحٍ، وَ مَسَاءَنَا خَیْرَ مَسَاءٍ،
وَ أَعِذْنَا مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ،
وَ جَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ،
وَ اجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہماری صبح کو بہترین صبح اور ہماری شام کو بہترین شام بنا دیجیے،
آپ ہمیں ہر گناہ سے پناہ دے دیجیے،
ہمیں بے حیائی کی تمام باتوں سے دور کر دیجیے (خواہ) جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو چھپی ہوئی ہوں،
ہمیں راہِ راست پر چلنے والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!