دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
لَا تُعَذِّبْنَا بِمَرَضٍ، وَ لَا تَشْقِیْنَا بِوَلَدٍ، وَ لَا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا أَحَدًا،
وَ نَجِّنَا مِنْ شَرِّ النَّفٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ وَ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ،
اَللّٰهُمَّ
دَبِّرْ لَنَا أُمُوْرَنَا وَ أَصْلِحْ أَحْوَالَنَا،
وَ اجْعَلْ لَنَا مِنْ کُلِّ ھَمٍّ فَرْجًا، وَ مِنْ کُلِّ ضِیْقٍ مَّخْرَجًا، وَ مِنْ کُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ.
آمين يَا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ
آپ ہمیں کسی بیماری کے سبب عذاب (تکلیف) نہ دیجیے، اولاد کے سبب ہمیں سعادت سے محروم نہ فرمائیے اور ہم پر کسی کو مسلط نہ کیجیے،
ہمیں گرہوں میں پھونکے مارنے والیوں (فاسد گروہیتوں) اور حاسد کے حسد سے جب وہ حسد کرے، نجات دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے، ہمارے معاملات کی تدبیر کیجیے اور ہمارے حالات کو درست کر دیجیے،
ہمارے لیے ہر پریشانی سے کشادگی (نجات) ہر تنگی سے نکلنا اور ہر بیماری کا علاج طےکر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!