دعا بتاریخ اکتوبر 19, 2026

دعائے شیخ

عربی

  اَللّٰهُمَّ  
  جَمِّلْ صَبَاحنَا بِذِکْرِكَ وَ تَوْفِیْقِكَ وَ صَبِّحْنَا بِبَشَائِرِ خَیْرِكَ وَ أَمْدِدْنَا بِوَافِرَ جُوْدِكَ،  
  وَ اجْعَلْ لَّنَا مَعَ نَسَائِمِ ھٰذَا الصَّبَاحِ دَعْوَةً لَّا تُرَدّ وَ رِزْقًا وَّ عافِیَةً دائِمَیْنِ.  
   
  آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ  


اردو

  اے اللّٰہ! 
 آپ ہماری صبح کو اپنے ذکر اور (اعمالِ صالحہ) کی اپنی توفیق کے ساتھ آراستہ کر دیجیے، اپنی طرف سے خیر کی خوش خبریوں کے ساتھ ہمیں صبح نصیب کر دیجیے اور اپنی بے پایاں سخاوت سے ہمیں نواز دیجیے، 
 اس صبح کے خوشگوار جھونکوں کے ساتھ ہمیں نہ رد ہونے والی دعا اور دائمی رزق اور عافیت نصیب فرمادیجئے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!