دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
هٰذَا إِدبَارُ لَيْلِكَ، وَ إِقْبَالُ نَهَارِكَ، وَ أََصْوَاتُ دُعَاتِك، وَ حُضُوْرُ صَلَاتِكَ : فَاغْفِرْ لَنَا، وَ ارْحَمْنَا، وَ اهْدِنَا السَّبِيْلَ الأَقَوَمَ،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ خَيْرَ هٰذَا اليَوْمَ فَتْحَهٗ وَ نَصْرَهٗ وَ نُوْرَهٗ وَ بَرَكَتَهٗ وهُدَاهُ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْهِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهٗ.
آمين يَا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ
یہ آپ کی رات کے رخصت ہونے، آپ کے دن کے آنے، آپ کی طرف بلانے والوں (مؤذنوں) کی آوازوں اور آپ کی نماز (فجر) کے حاضر ہونے کا وقت ہے ؛ پس آپ ہمیں بخش دیجیے، ہم پر رحم فرمائیے اور ہمیں سب سے زیادہ سیدھے راستہ پر گامزن کردیجیے،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے اس دن کی بھلائی (یعنی) اس میں فتح مندی، مدد پہنچنے، نور و برکت اور ہدایت مانگتے ہیں، اور اس دن میں جو شر ہے اور جو اس کے بعد ہے، اس سے آپ کی پناہ چاہتے ہیں
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!