دعا بتاریخ مئی 25, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
یَا سَامِعَ الْصَّوْتِ وَ یَا سَابِقَ الْفَوْتِ وَ یَا مُحْیِی الْعِظَامِ بَعْدَ الْمَوْتِ !
نَسْئَلُكَ أَنْ تَغْفِرَ لَنَا مَا أَذْنَبْنَا وَ مَا أَسْرَرْنَا وَ مَا أَعْلَنَّا،
إِنَّكَ أَنْتَ الْبَرُّ الْغَفَّارُ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

اردو

​اے اللّٰہ!
​اے آوازوں کے سننے والے ! اے گذرے ہوئے پر سبقت رکھنے والے !(یعنی کوئی چیز اللہ تعالی سے چھوٹتی نہیں) اے مرنے کے بعد ہڈیوں کو (دوبارہ) زندہ کرنے والے !
​ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کہ آپ ہمیں وہ سب معاف کر دیجیے جو ہم نے گناہ کیے، جن کو ہم نے چھپایا اور جنہیں ہم نے علانیہ کیا،
​بیشک آپ (سوالیوں پر) بہت زیادہ نوازش کرنے والے اور گناہوں کو بہت بخشنے والے ہیں۔ 
 
​اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!