دعائے شیخ
أَسْئَلُ الْلّٰهَ
أَنْ یَّرْزُقَکُمْ فَرْحَةً وَّ سَعَادَةً تُضِیْئُ قُلُوْبَکُمْ كَمَا أَضَاءَ الْقَمَرُ الْسَّمَاءَ
اَلْْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ تَوَاصُلَنَا بِرّاً وَ کَلَامَنَا ذِکْرًا وَ مَحَبَّتَنَا فِیْ الْلّٰهِ فِیْ الْدَّارَیْنِ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ آپ (احباب) کو ایسی خوشی اور کامیابی عطا کرے جو آپ کے دلوں کو اس طرح روشن کردے جس طرح کہ چاند نے آسمان کو روشن کیاہوا ہے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے باہمی تعلق کو نیکی، ہمارے کلام کو ذکر الہٰی اور ہماری محبت کو دونوں جہانوں میں اللہ (اپنی رضا) کے لیے طے کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!