دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
اِسْقِ قُلُوْبَنَا بِذِکْرِكَ حَتّیٰ تَرْویٰ،
وَ أشْبَعْ أَرْوَاحَنَا بِطَاعَتِكَ حَتّیٰ تَقْویٰ،
وَ کُنْ بِنَا رَؤُوْفًا رَّحِیْمًا فَلَا مَلْجَأَ وَ لَا مَأْویٰ سِوَاكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے دلوں کو اپنی یاد (کا مشروب) پلا دیجیے یہاں تک کہ وہ سیراب (مطمئن) ہو جائیں،
ہماری روحوں کو اپنی فرمانبرداری سے سیر کر دیجیے یہاں تک کہ وہ طاقتور ہوجائیں،
آپ ہم پر شفیق مہربان ہو جائیے کہ آپ کے علاوہ (ہمارے لیے) کوئی پناہ گاہ اور کوئی جائے رجوع نہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!