دعا بتاریخ مئی 08, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلیٰ صَاحِبِ الْخُلُقِ الْعَظِیْمِ وَ الْقَدْرِ الْفَخِیْمِ مَنْ أَرْسَلْتَهٗ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِیْنَ 
 سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ، 
 وَ أَلْحِقْنَا بِخُلُقِهٖ وَ أَدِّبْنَا بِأَدَبِهٖ، 
 وَ أَحْیِ فِیْنَا وَ فِیْ أُمَّتِهٖ ھٰذِهِ الْمَعَانِیْ یَا کَرِیْمُ. 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ، عظیم الشان اخلاق اور بلند مرتبہ ذات کے حامل ، جنہیں آپ نے اقوامِ عالَم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا یعنی، 
 ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی آل پر اور صحابہ کِرامؓ پر رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجئیے، 
 ہمیں آپ ﷺ کے اخلاق کے ساتھ وابستہ کردیجیے، اور آپ کے کردار کے ساتھ آراستہ کر دیجیے، 
 اے مہربان ذات ! 
 ہمارے اندر اور آپ ﷺ کی امت میں (ان اخلاق و آداب) کو زندہ کر دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!