دعائے شیخ
اَللّٰـهُمَّ
إِِنَّا نَسْأَلُكَ فِيْ يَوْمِنَا هٰذَا مَا يُرضِيْكَ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِمَّا يُؤذِيْكَ،
وَ نَسْأَلُكَ التَّوْفِيْقَ فِيْهِ لِأَنْ نُّطِيْعَكَ وَ لَا نَعْصِيْكَ،
يَا جَوَّادَ السَّائِليْن
آمين يا ربَّ العَالَمين
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اپنے اس دن میں، اس عمل کی درخواست کرتے ہیں جو آپ کو راضی کردے،
ہم اس عمل سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو آپ کو اذیت دے،
ہم آپ سے، اس میں آپ کی توفیق کی درخواست کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کی فرمانبرداری کریں اور آپ کی نافرمانی نہ کریں،
اے درخواست گزاروں کے لیے بہت سخی ذات !
(ہم اپنی حاجات اور مسائل میں آپ کے در کے سوالی ہیں، آپ اس میں ہم پر سخاوت کیجیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!