دعا بتاریخ مئی 29, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا ظُلْمًا کَثِیْرًا کَبِیْرًا وَ إِنَّهٗ لَا یَغْفِرُ الْذًُنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ،
فَاغْفِرْ لَنَا مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَ ارْحَمْنَا رَحْمَةً ؛ نَسْعَدُ بِھَا فِی الدَّارَیْنِ،
وَ تُبْ عَلَیْنَا تَوْبَةً نَّصُوْحًا ؛ لَا نَنْکُثُھَا أَبَدًا،
وَ أَلْزِمْنَا سَبِیْلَ الْاِسْتِقَامَةَ ؛ لَا نُزِیْغُ عَنْهُ أَبَدًا

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے اپنے اوپر بہت زیادہ (اور) بڑا ظلم کیا، اور یقیناً آپ ہی گناہوں کو معاف کرتے ہیں پس آپ ہمیں اپنی طرف سے معاف کر دیجیے اور ہم پر ایسی رحمت فرمائیے کہ اس کے ذریعے ہم دونوں جہانوں میں کامیاب ہو جائیں،
ہمیں ایسی سچی توبہ کی توفیق دیجیے جسے ہم کبھی نہ توڑیں،
اور ہمیں استقامت کے راستے پر قائم رکھیے جس سے ہم کبھی نہ پھریں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!