دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
لَا تَطْوِیْ صَفْحَةَ ھٰذِهِ الْأَیَّامِ الْفَضِیْلَةِ إِلَّا وَ قَدْ سَتَرْتَ عَوْرَاتِنَا، وَ مَحَوْتَ سَیِّئَاتِنَا، وَ قَبِلْتَ تَوْبَتَنَا، وَ فَرَّجْتَ ھُمُوْمَنَا، وَ اسْتَجَبْتَ لِدَعْوَاتِنَا، وَ أَصْلَحْتَ أَبْنَائَنَا وَ بَنَاتَنَا وَ أَزْوَاجَنَا، وَ غَفَرْتَ لِمَوْتَانَا".
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ أَیَّامَ ذِی الْحَجَّةِ ( أَیَّامَ) نَصْرٍ وَّ عِزٍّ وَّ خَیْرٍ وَّ فَلَاحٍ وَّ نَجَاحٍ لَّنَا وَ لِأَحِبَّتِنَا وَ لِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْن.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ان فضیلت والے دنوں (عشرہ ذی الحجہ) کے نامہ اعمال کا صفحہ سوائے اس حالت کے نہ لپیٹیے (بند کیجیے) کہ :
آپ نے ہمارے عیبوں کو چھپا دیا ہو، ہمارے گناہوں کو مٹادیا ہو، ہماری توبہ قبول کرلی ہو، ہماری پریشانیاں دور کر دی ہوں، ہماری دعائیں قبول کرلی ہوں، ہماری اولادوں اور ہماری بیویوں کے حالات کو سنوار دیا ہو، ہمارے فوت شدگان کو بخش دیا ہو۔
اے اللّٰہ!
آپ ذی الحجہ کے ان دنوں کو ہمارے لیے، ہمارے احباب کے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے اپنی مدد، غلبہ، بھلائی، فوری کامیابی اور ابدی فلاح کے (ایام) بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!