دعا بتاریخ مئی 17, 2026

دعائے شیخ

عربی


اَلْْلّٰهُمَّ
ثَبِّتْ قُلُوْبَنَا عَلیٰ حُبِّكَ وَ طَاعَتِكَ وَ تَقْوَاكَ،
وَ أَنْعِمْ عَلَیْنَا بِمَغْفِرَتِكَ وَ رَضَاكَ وَ الْفَوْزَ بِجَنَّتِكَ، وَ أَبْعِدْنَا عَنْ سَخَطِكَ وَ غَضَبِكَ یَا رَبِّ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی محبت، اپنی فرمانبرداری اور اپنے تقویٰ(کے اخلاق) پر ثابت قدمی دے دیجیے،
ہم پر اپنی بخشش، اپنی رضامندی اور اپنی جنت (میں داخلہ) کی کامیابی کا انعام کیجیے،
اے ہمارے رب !
ہمیں اپنی ناراضگی اور اپنے غضب سے دور رکھئیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!