دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ اَلَّذِیْ أَشْرَقَتْ بِهٖ شَمْسُ الْھِدَایَةِ،
صَلَاةً تُکَفِّرُ بِھَا عَنَّا الْذُّنُوْبَ، وَ تُضَاعِفُ بِھَا الْحَسَنَاتِ، وَ تَرْفَعُ بِھَا الْدَّرَجَاتِ».
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ؛ جن کے ذریعہ ہدایت کا سورج چمکا، ایسی رحمتیں نازل فرمائیے کہ ان کے ساتھ آپ ہمارے گناہ دور کردیں، نیکیاں کئی گنا کردیں اور درجے بلند کردیں»۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!