دعا بتاریخ مئی 10, 2026

دعائے شیخ

عربی

یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ، یَا نُوْرُ یَا قُدُوْسُ، یَا رَحْمٰنُ
اِغْفِرْ لَنَا الْذُّنُوْبَ اَلَّتِیْ تَحِلُّ الْنِّقَمُ،
وَ اغْفِرْ لَنَا الْذُّنُوْبَ اَلَّتِیْ تُوْرِثُ الْنَّدَمَ،
وَ اغْفِرْ لَنَا الْذُّنُوْبَ اَلَّتِیْ تَحْبِسُ الْقَسَمُ،
وَ اغْفِرْ لَنَا الْذُّنُوْبَ اَلَّتِیْ تَھْتِكُ الْعِصَمَ،
وَ اغْفِرْ لَنَا الْذُّنُوْبَ اَلَّتِیْ تَقْطَعُ الْرَّجَاءَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

اردو

اے زندہ ہستی ! اے سب کو تھامنے والے ! اے روشنی والے ! اے سب عیبوں سے سلامتی والے !
اے بے حد مہربان !
ہمارے ان گناہوں کو معاف کر دیجیے جو سزاؤں کو نازل کرتے ہیں،
ہمارے ان گناہوں کو بخش دیجیے جو ندامت لے آتے ہیں،
ہمارے ان گناہوں کو بخش دیجیے جو نصیب کو روک دیتے ہیں،
ہمارے ان گناہوں کو معاف کر دیجیے جو عصمتوں کو پامال کردیتے ہیں،
اور ہمارے ان گناہوں کو بخش دیجیے جو امید توڑ ڈالتے ہیں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!