دعا بتاریخ مئی 11, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 فَوَّضْنَاكَ أُمُوْرَنَا کُلَّھَا فَجَمِّلْھَا خَیْرًا بِمَا شِئْتَ، 
 وَ اجْعَلْنَا یَا رَبِّ مِمَّنْ نَظَرْتَ إِلَیْهِ فَرَحِمْتَهٗ وَ سَمِعْتَ دُعَاءَهٗ فَأََجَبْتَهٗ". 
 اَللّٰهُمَّ 
 لَا تَجْعَلْ اِبْتِلَائَنَا فِیْ جَسَدِنَا، وَ لَا فِیْ مَالِنَا، وَ لَا فِیْ أَھْلِنَا، 
 وَ سَھِّلْ عَلَیْنَا مَا اسْتَثْقَلَتْهٗ أَنْفُسُنَا". 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہم نے اپنے تمام معاملات آپ کے سپرد کر دیے ہیں، پس آپ جس طرح چاہیں، ان کو بہترین کردیجیے۔ 
 اے ہمارے پروردگار ! 
 آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن کی طرف آپ نے نظرِ (شفقت) کی تو آپ نے ان پر رحم کیا اور آپ نے ان کی دعا کو سنا تو اسے قبول کیا". 
 اے اللّٰہ! 
 آپ نہ ہمارے جسموں میں، نہ ہمارے مالوں میں اور نہ ہمارے اہلِ خانہ میں ہماری آزمائش رکھئیے، 
 اور جسے ہمارے نفس بوجھ سمجھیں، اسے ہم پر آسان کر دیجیے".  
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!