دعا بتاریخ مئی 27, 2026

دعائے شیخ

عربی


تَقَبَّلَ الْلّٰهُ طَاعَتَکُمْ وَ أَدَامَ اللّٰهُ عَلَیْکُمُ الْأَعْیَادَ دُھُوْرًا وَ أَلْبَسَکُمْ مِّنْ تَقْوَاهُ نُوْرًا وَ أَتَمَّ بِالْعِیْدِ فَرْحَتَکُمْ وَ جَمَعْنَا وَ إِیَّاکُمْ عَلیٰ خَیْرٍ. 

اردو

اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی فرمانبرداری (عبادات) کو قبول کرے، ان عیدوں کو آپ پر ہر زمانے میں ہمیشہ رکھے، اپنے تقویٰ (ہیبت) کے ذریعہ آپ کو نور (تجلی) کا لباس پہنائے ، عید الاضحیٰ کے ذریعہ آپ کی خوشی کو پورا کرے، ہمیں اور آپ کو خیر و بھلائی (انسانی فلاح کے پروگرام) پر اکھٹا رکھے۔

قربانی کی عید (آپ کے لیے) باعثِ سعادت ہو