دعا بتاریخ مئی 07, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 اُرْزُقٔنَا طَاعَةَ الْخَاشِعِیْنَ، وَ اشْرَحْ صُدُوْرَنَا بِإِِنَابَةِ الْمُخْبِتِیْنَ، 
 وَ أَعِذْنَا یَا رَبِّ مِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ، وَ مِنْ عَیْنٍ لَّا تَدْمَعُ، وَ مِنْ دُعَاءٍ لَّا یُسْمَعُ. 
 اَلْْلّٰهُمَّ 
 إِنَّانَسْئَلُكَ نَفْسًا بِكَ مُطْمَئِنَّةً : 
 تُؤْمِنُ بِلِقَائِكَ، وَ تَرْضیٰ بِقَضَائِكَ، وَ تَقٔنَعُ بِعَطَائِكَ. 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں اپنی (اطاعت میں) عاجزی کرنے والوں جیسی فرمانبرداری دے دیجیے، 
 آپ اپنی طرف جھکنے والوں کی توجہ (توبہ) کے ساتھ ہمارے سینوں کو کھول دیجیے، 
 اور اے ہمارے پروردگار ! ہمیں پناہ دے دیجیے : 
 اس دل سے جو آپ کی ہیبت نہ رکھے، اس آنکھ سے جو (آپ کی ہیبت سے) آنسو نہ بہائے اور اس دعا سے جو سنی (قبول) نہ کی جائے، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے ایسے نفس کی درخواست کرتے ہیں جو آپ (کے فیصلوں) سے مطمئن ہو، 
 کہ آپ کی ملاقات پر یقین رکھے، آپ کے فیصلے پر راضی ہو اور آپ کی نوازش پر قناعت رکھے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!