دعا بتاریخ مئی 24, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
لَا تَطْوِیْ صَفْحَةَ ھٰذِهِ الْأَیَّامِ الْفَضِیْلَةِ إِلَّا وَ قَدْ سَتَرْتَ عَوْرَاتِنَا، وَ مَحَوْتَ سَیِّئَاتِنَا، وَ قَبِلْتَ تَوْبَتَنَا، وَ فَرَّجْتَ ھُمُوْمَنَا، وَ اسْتَجَبْتَ لِدَعْوَاتِنَا، وَ أَصْلَحْتَ أَوْلَادَنَا وَ أَزْوَاجَنَا، وَ غَفَرْتَ لِمَوْتَانَا وَ مَوْتَی الْمُسْلِمِیْنَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

اردو

اے اللّٰہ! 
آپ ان فضیلت والے دنوں (عشرہ ذی الحجہ) کے نامہ اعمال کا صفحہ سوائے اس حالت کے نہ لپیٹیے (بند کیجیے) کہ : 
آپ نے ہمارے عیبوں کو چھپا دیا ہو، ہمارے گناہوں کو مٹادیا ہو، ہماری توبہ قبول کرلی ہو، ہماری پریشانیاں دور کر دی ہوں، ہماری دعائیں قبول کرلی ہوں، ہماری اولادوں اور ہماری بیویوں کے حالات کو سنوار دیا ہو، ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان کو بخش دیا ہو۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!