دعائے شیخ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ بَلَّغَنَا عَشْرَ ذِیْ الْحَجَّةِ ؛ أَفْضَلَ أَیَّامِ الْسَّنَةِ وَ أَعْظَمَھَا عِنْدَ الْلّٰهِ،
أَسْئَلُ الْلّٰهَ أَنْ یَّکْتُبَ لَنَا وَ لَکُمْ فِیْھَا الْقُبُوْلَ وَ الْرَّحْمَةَ وَ مُضَاعَفَةَ الْأَجْرِ،
وَ أَنْ یَّرْزُقَنَا فِیْھَا صَالِحَ الْأَعْمَالِ وَ طِیْبَ الْدُّعَاءِ وَ حُسْنَ الْخِتَامِ.
اَلْلّٰهُ أَکْبَرُ اَلْلّٰهُ أَکْبَرُ اَلْلّٰهُ أَکْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَّا الْلّٰهُ وَ الْلّٰهُ أَکْبَرُ اَلْلّٰهُ أَکْبَرُ وَ لِلّٰهِ الْحَمْدُ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں سال کے سب سے زیادہ فضیلت والے اور اللہ کے ہاں سب سے زیادہ عظمت والے ایام ، عشرہ ذی الحجہ تک رسائی دی،
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ ہمارے لیے اور آپ احباب کے لیے اس میں قبولیت، رحمت اور (اعمال کے) کئی گنا اجر لکھے (فیصلہ کرے)،
اور ہمیں اس میں نیک اعمال، عمدہ دعا (کی توفیق) اور (اعمال کا) اچھا نتیجہ عطا کرے،
(ان ایام میں کلمات ؛ تکبیراتِ تشریق کا اہتمام کیا جائے)
اَلْلَّهُ أَکْبَرُ ، اَلْلَّهُ أَکْبَرُ ، اَلْلَّهُ أَکْبَرُ ، لَا اِلٰهَ إِلَّا الْلّٰهُ ، وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ ، اَلْلّٰهُ أَکْبَرُ ، وَ لِلّٰهِ الْحَمْدُ.
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!