دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَاةً تَمْلَأُ خَزَائِنَ اللّٰهِ نُوْرًا، وَ تَکُوْنُ لَنَا وَ لِوَالِدَیْنَا وَ لِمَشَائِخِنَا وَ لِلْمُؤمِنِیْنَ فَرَجًا وَّ فَرَحًا وَ سُرُوْرًا.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرما دیجئیے ؛ جو اللّٰہ کے خزانوں کو نور سے لبریز کر دیں،
اور ہمارے لیے، ہمارے والدین کے لیے، ہمارے مشائخِ عِظَام اور تمام ایمان والوں کے لیے (حالات کی) کشادگی، خوشی اور راحت کا باعث ہوں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!