دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْیُمْنَ وَ الْبَرَکَةَ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْشُّؤْمِ وَ الْھَلَکَةِ،
اَللّٰهُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ أَذْھِبْ غَیْظَ قُلُوْبِنَا،
وَ أَجِرْنَا مِنَ الْشَّیْطٰنِ الْرَّجِیْمِ
اَللّٰهُمَّ
لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكِ وَ لَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِكَ وَ عَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے خیر وبھلائی اور (وسائلِ رزق) میں برکت کی درخواست کرتے ہیں،
ہم (بد اعمالی کی) نحوست اور ہلاک ہونے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمارے گناہوں کو معاف کر دیجیے اور ہمارے دلوں کے غصے کو لے جائیے (نکال باہر کیجیے)،
ہمیں شیطان مردود سے اپنی پناہ میں لے لیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے غضب کے ذریعہ قتل نہ کیجیے، اپنے عذاب سے ہلاک نہ کیجیے اور ہمیں اس سے پہلے عافیت دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!