دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
اُجْبُرِ الْکَسْرَ وَ زِدِ الْبِرَّ وَ اکْبِتِ الْشَّرَّ،
یَا مَنْ تَزِیْدُ فِی الْخَلْقِ مَا تَشَاءُ
زِدْنَا قُوَّۃً مِّنْكَ نَتَقَوّیٰ بِھَا عَلیٰ طَاعَتِكَ
یَا رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
اَلْْلّٰهُمَّ
رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدَ
أَتْمِمْ عَلَیْنَا الْنِّعْمَةَ وَ الْفَضَلَ وَ الْعَافِیَةَ وَالْسِّتْرَ
یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
(ہماری) شکستگی کو جوڑ دیجیے، نیکی کو بڑھا دیجیے اور برائی کو مٹا دیجیے،
اے وہ ہستی ! آپ (اپنی) تخلیق میں جس طرح چاہتے ہیں اضافہ کرتے ہیں
آپ ہمیں ایسی طاقت میں بڑھا دیجیے کہ جس کے ساتھ ہم آپ کی فرماں برداری میں تقویت (توانائی) حاصل کریں،
اے تمام جہانوں کے مالک !
اے اللّٰہ!
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں آپ ہی کے لیے ہیں،
ہم پر اپنی نعمت، اپنا فضل، اپنی عافیت اور اپنی (ہمارے عیوب پر) ستر پوشی مکمل کر دیجیے،
اے ارحم الراحمین !
(ہم پر رحم فرمائیے!)۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!