دعا بتاریخ ستمبر 11, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ الَّذِیْ أَشْرَقَتْ بِنُوْرِہِ الْأَرْضُ
وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ وَ سَلِّمْ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنَا فِيْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمّد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے ، جن کے نور کے سبب زمین روشن ہوئی ،
آپ ﷺ کی آل اَطہار اور آپ کے صَحابہ کِرام رضی اللہ عنہم، پر بھی اپنی رحمتیں نازل فرمائیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!