دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ لِکُلِّ مَنْ نُّحِبُّ الْعَافِیَةَ
اَللّٰهُمَّ
اِشْفِ کُلَّ مَرِیْضٍ شِفَاءً تَامًاً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا
وَ ألْبَسْهُ لِبَاسَ الْصِّحَّةِ وَ الْعَافِیَةِ
وَ اجْعَلْ مَرَضَهٗ رِفْعَةً لِدَرَجَتِهٖ وَ تَکْفِیْرًا لِذَنْبِهٖ
اَللّٰهُمَّ
اِرْحَمْ مَوْتَانَا وَ مَوْتَی الْمُسْلِمِیْنَ رَحْمَةّ وَّاسِعَةً
وَ نَوِّرْ قُبُوْرَھُمْ وَ آنِسْ وَحْشَتَھُمْ
وَ اغْفِرْ ذُنُوْبَھُمْ وَ ارْفَعْ دَرَجَاتِھِمْ
وَ اجْمَعْنَا بِھِمْ فِیْ جَنَّاتِ الْنَّعِیْم
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے عافیت کی درخواست کرتے ہیں ہر اُس (شخص/ خاندان) کے لیے جس سے ہم محبت کرتے ہیں،
اےاللّٰہ!
ہر بیمار کو ایسی کامل شفا دے دیجیے کہ جس کے بعد بیماری باقی نہ رہے،
اُسے صحت اور عافیت کا لباس پہنا دیجیے (یعنی عطا کر دیجیے)،
اس کی بیماری کو اس کے درجہ کی بلندی اور اس کے گناہ کا کفارہ بنا دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر اپنی وسیع رحمت فرما دیجیے،
ان کی قبروں کو روشن کر دیجیے،
ان کی (قبر کی) وحشت میں انس پیدا کر دیجیے،
(اعلیٰ علیین میں) ان کے درجات بلند کر دیجیے،
ہمیں ان کے ساتھ اپنی نعمت کی جنتوں میں (ہمیشہ کے لیے) جمع کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!