دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
إِنَّاتَوَکَّلْنَا عَلَیْكَ فَأَعِنَّا وَ وَفِّقْنَا،
وَاجْبُرْ بِخَاطِرِنَا جَبْرًا أَنْتَ وَ لِیُّهٗ
یَا رَبَّ ! نَدْعُوْكَ بِعِزَّتِكَ وَ جَلَالِكَ،
أَنْ لَّا تَصْعَبَ لَنَا حَاجَةً وَ لَا تَعْظُمَ عَلَیْنَا أَمْرًا وَ لَا تَحُنُّ لَنَا قَامَةً وَ لَا تَفْضَحُ لَنَا سِرّاً وَ لَا تَکْسِرْ لَنَا ظَھْرًا.
آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے آپ پر اعتماد کیا پس آپ ہماری مدد فرمائیے اور ہمیں (اعمالِ خیر) کی توفیق دیجیے،
ہمارے (شکستہ) دلوں کو ایسے جوڑ دیجیے کہ آپ ہی اس کے نگران ہیں،
اے ہمارے پروردگار ! ہم آپ سے، آپ کی عزت و جلال کے وسیلہ سے دعا کرتے ہیں :
کہ ہمارے لیے کسی بھی ضرورت کا پورا ہونا مشکل نہ ہونے دیں، نہ کسی کام کو ہم پر بھاری ہونے دیں (کہ ہو نہ پائے)، نہ ہمارا قد (وقار) خم ہونے دیں، نہ ہمارے کسی راز کو (آشکار کرکے) رسوا ہونے دیں اور نہ ہماری کمر ٹوٹنے دیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!