دعا بتاریخ ستمبر 05, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 اِغْفِرْ لَنَا مَا اَنْتَ أَعْلَمُ بِهٖ مِنَّا، 
 فَإِنْ عُدْنَا فَعُدْ لَنَا بِالْمَغْفِرَةِ، 
 اَلْْلّٰهُمَّ 
 یَا وَلِیَّ الْصَّالِحِیْنَ تَوَلَّنَا بِرَحْمِتِكَ وَ أََنْتَ أَرْحَمُ الْرَّاحِمِیْنَ، 
 فَمَا طَابَتِ الْدُّنْیَا بِذِکْرِكَ وَ لَا الْآخِرَةَ إِلَّا بِعَفْوِكَ، 
 اَلْْلّٰهُمَّ 
 فَاعْفُ وَ تَجَاوَزْ عَنِّا یَوْمَ الْحِسَابِ.  
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے وہ تمام گناہ بخش دیجیے جنہیں آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں، 
 پس اگر ہم دوبارا (گناہ) کریں تو آپ بھی مغفرت کے ساتھ ہماری طرف دوبارا توجہ کریں، 
 اے اللّٰہ! 
 اے نیک لوگوں کے نگران ! 
 اپنی رحمت کے ساتھ ہماری دیکھ بھال کیجیے اور آپ رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں، 
 پس نہ دنیا آپ کے ذکر کے بغیر خوشگوار ہے، اور نہ ہی آخرت آپ کے عفو و درگزر کے بغیر۔ 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں معاف کر دیجیے اور ہم سے حساب کے دن (روز قیامت) درگذر کیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!