دعا بتاریخ ستمبر 30, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ  
 إِنَّانَسْئَلُكَ إِخْبَاتَ الْمُخْبِتِينَ، وَإِخْلَاصَ الْمُخْلِصِينَ، وَمُرَافَقَةَ الْأَبْرَارِ، وَاسْتِحْقَاقَ حَقَائِقِ الْإِيمَانِ، وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ،  وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجَاةَ مِنَ النَّارِ۔  
 بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے، عاجز بندوں کی عاجزی کی، اخلاص رکھنے والوں کے اخلاص کی، نیک لوگوں کی رفاقت کی،   ایمان کے حقائق کو حاصل کرنے کی، ہر نیکی کو غنیمت جاننے (مستفید ہونے) کی، ہر گناہ سے محفوظ رہنے کی،   جنت (میں داخلہ) کی کامیابی کی اور (جہنم کی) آگ سے نجات کی درخواست کرتے ہیں۔ 
 اے سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والے ! 
 اپنی رحمت کے سبب، (ہم پر رحم فرمائیے!) 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!