دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
لَا تَحْرِمْنَا وَ نَحْنُ نَسْأَلُكَ،
وَ لَا تُعَذِّبْنَا وَ نَحْنُ نَسْتَغفِرُكَ،
وَ اخْتِمْ آجَالَانَا بِأَحْسَنِ أَعْمَالِنَا.
آمين يا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ!
آپ اس حالت میں کہ ؛
ہم آپ سے سوال کررہے ہیں، ہمیں محروم نہ فرمائیے
اس حالت میں کہ ؛
ہم آپ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں، ہمیں عذاب نہ دیجیے
اور آپ ہماری زندگیوں کا اختتام اچھے اعمال کے ساتھ کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!