دعا بتاریخ جون 15, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ مِنَ الْنِّعْمَةِ تَمَامَھَا وَ مِنَ الْرَّحْمَةِ شُمُوْلَھَا وَ مِنَ الْعَافِیَةِ دَوَامَھَا وَ مِنَ الْعَیْشِ أَرْغَدَهٗ وَ مِنَ الْعُمُرِ أَسْعَدَهٗ وَ مِنَ الْإِحْسَانِ أَتَمَّهٗ وَ مِنَ الْإِنْعَامِ أَعَمَّهٗ وَ مِنَ  الْعَمَلِ أَصْلَحَهٗ وَ مِنَ الْعِلْمِ أنْفَعَهٗ وَ مِنَ الْرِّزْقِ أَوْسَعَهٗ. 

 آمين يا ربَّ العَالَمِين 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے : 
 کامل ترین نعمت کی ، ہمہ گیر رحمت کی ، عافیت کے ہمیشہ رہنے کی ، آسودہ ترین زندگی کی، سب سے زیادہ سعادت مند عمر کی ، کامل ترین احسان کی ، عام ترین انعام کی ، صالح ترین عمل کی ، نافع ترین علم کی اور وسیع ترین وسائلِ رزق کی درخواست کرتے ہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!