دعائے شیخ
أَسْئَلُ اللّٰهَ عَزَّ وَ جَلَّ
أَنْ یُّسْعِدَ قُلُوْبَنَا جَمِیْعًا
وَ أنْ یَّصْرِفَ عَنَّا الْھَمَّ وَ الْحُزْنَ
وَ أَنْ یَّجْعَلَ أَیَّامَنَا عَامِرَةً بِالْرَّضَا وَ الْطَّمَانِیْنَةِ.
آمِيْن يَا ربَّ العَالَمِيْن
اللّٰہ عز و جل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ:
وہ ہم سب کے دلوں کو سعادت مند بنائے،
وہ ہم سے پریشانی اور غم کو دور کرے،
وہ ہمارے دنوں کو اپنی رضا اور اطمینان سے آباد کرے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!