دعا بتاریخ جون 11, 2026

دعائے شیخ

عربی

أَسْئَلُ الْلّٰهَ
اَلَّذِیْ بِیَدِهٖ مَفَاتِیْحُ الْسَّمٰوٰتِ وَ الْأَرْضِ
أَنْ یَّفْتَحَ لَنَا وَ لَکُمْ أَبْوَابَ الْخَیْرِ وَ الْرِّزْقِ
وَ أَنْ یَّغْلِقَ عَنَّا وَ عَنْکُمْ أَبْوَابَ الْشَّرِّ وَ الْسُّوْءِ
وَ أَنْ یُّوَفِّقَنَا وَ إِیَّاکُمْ لِمَا یُحِبُّهٗ وَ یَرْضَاہُ
وَ أَںْْ یَّلْبَسَنَا جَمِیْعًا لِبَاسَ الْصِّحَّةِ وَ الْعَافِیْةِ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے جس کے قبضہ میں آسمانوں اور زمین کے خزانے ہیں ، میں درخواست کرتا ہوں :
کہ وہ ہمارے لیے اور آپ (احباب) کے لیے خیر وبھلائی اور وسائلِ رزق کے دروازے کھولدے،
ہم سے اور آپ سے شر اور برائی کے دروازے بند کردے،
، ہمیں اور آپ کو ان (اعمال) کی توفیق دے جنہیں وہ پسند کرتا ہے اور خوش ہوتا ہے،
اور ہم سب کو صحت اور عافیت کا لباس پہنادے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!