دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِعْصِمْنَا بِدِينِكَ وَ طَوَاعِيَتِكَ وطَواعِيَةِ رَسُولِك،
اَللهُمَّ
جَنِّبْنَا حُدُوْدَكَ،
وَ اجْعَلْنَا مِمَّنْ يُّحِبُّكَ، وَيُحِبُّ مَلَائِكتَكَ، وَ يُحِبُّ رُسُلَك، وَ يُحِبُّ عِبَادَكَ الصَّالِحِيْنَ
آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے دین (پر عمل) کے ساتھ، اپنی فرمانبرداری کرنے کے ساتھ اور اپنے رسول کی فرمانبرداری بجا لانے کے ساتھ اپنی حفاظت میں لے لیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی (مقرر کردہ) حدوں (کی خلاف ورزی) سے بچا لیجئے ،
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جو آپ سے محبت رکھتے ہیں، آپ کے فرشتوں سے محبت کرتے ہیں، آپ کے رسولوں سے محبت کرتے ہیں اور آپ کے نیک بندوں سے محبت کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!