دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
إِنِّا نسأَلُكَ أَنْ تَحْفَظَ عَلَیْنَا الْنِّعَمَ وَ تَدْفَعَ عَنَّا الْنِّقَمَ،
وَ أَنْ تَرزُقَنَا حُلُوَّ الْحَیَاةِ وَ خَیْرَ الْعَطَاءِ وَ سَعَةَ الْرِّزْقِ وَ رَاحَةَ الْبَالِ.
آمين يا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
کہ آپ ہم پر اپنی نعمتوں کو محفوظ کردیں اور ہم سے (بد اعمالیوں کی) سزاؤں کو دور کریں،
اور ہمیں زندگی کی مٹھاس، بہترین نوازش، وسائلِ رزق کی فراوانی اور دل کی راحت عطا کردیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!