دعا بتاریخ جون 16, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ الْعِوْضَ الْجَمِیْلَ بَعْدَ الْصَّبْرِ الْطَّوِیْلِ، 
 وَ نَسْئَلُكَ فَرْجًا یَّمْحُوْ ھُمُوْمَنَا وَ تَوْفِیْقًا یَّسِیْرُ أُمُوْرَنَا. 
 اَللّٰهُمَّ 
 أَصْلِحْ أَحْوَالَنَا وَ اغْفِرْ ذُنُوْبَنَا وَ اجْبُرْ قُلُوْبَنَا، 
 وَ لَا تَرُدَّ لَنَا دَعْوَةً فَاضَتْ بِھَا قُلُوْبُنَا یَا کَرِیْمُ 
  
 آمين يا ربَّ العَالَمِين 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم طویل صبر کے بعد، آپ سے خوبصورت نتیجہ (رُو بہ عمل لانے) کی درخواست کرتے ہیں 
 ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں ایسی کشادگی کی کہ جو ہماری پریشانیوں کو مٹا دے اور ایسی توفیق کی جو ہمارے معاملات کو آسان کر دے، 
 اے اللّٰہ! 
 ہمارے حالات کو سنوار دیجیے، ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے اور ہمارے (ٹوٹے ہوئے) دلوں کو جوڑ دیجے، 
 اے مہربان ذات ! 
 ہماری ایسی دعا کو رد نہ کیجیے (اور قبول کرلیجئے) ؛ جو ہمارے دلوں سے امنڈ پڑے ۔ 
  
 اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
  ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!