دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
لَا تَحْرِمْنَا مِنْ سَعَةِ حُرَمِكَ وَ کَمَالِ نِعَمَتِكَ وَ شُمُوْلِ عَافِیَتِكِ وَ جَزِیْلِ عَطَائِكَ وَ جُوْدِ عَفْوِكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اپنی جائے پناہ و حفاظت کی وسعت سے، اپنی نعمت کے کامل ہونے سے، اپنی عافیت کے عام ہونے سے، اپنی نوازش کی فراوانی سے اور اپنے درگذر کی سخاوت سے محروم نہ فرمائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!