دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
سَخِّرْ لَنَا الْخَیْرَ وَ سَخِّرْنَا لِلْخَیْرِ
وَ اجْعَلْ حَالَنَا مِنْ خَیْرٍ إِلیٰ خَیْرٍ
وَ احْفَظْ عَلَیْنَا الْنِّعَمَ وَ بَارِکْھَا وَ زِدْھَا یَا وَاسِعَ الْفَضْلِ
آمين يا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ!
آپ خیر و بھلائی کو ہماری دسترس میں کر دیجیے اور ہمیں خیر و بھلائی کے تابع کر دیجیے،
ہماری حالت کو خیر و بھلائی سے، خیر و بھلائی کے (اگلے درجات) کی طرف ترقی دے دیجیے،
ہم پر اپنی نعمتوں کی حفاظت کیجیے، ان میں برکت دیجیے اور انہیں زیادہ کیجیے،
اے وسیع فضل وکرم والے !
(ہم پر بھی اپنا فضل وکرم کر دیجیے)۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!