دعا بتاریخ جون 28, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَللَّهُمَّ
أَحْیِنَا حَیَاةً طَیِّبَةً مُّبَارَکَةً
وَ أَعِنَّا عَلیٰ ذِکْرِكَ وَ شُکْرِكَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِكَ
وَ جَدِّدْ عَلَیْنَا الْنِّعَمَ وَ ادْفَعْ عَنَّا الْنِّقَمَ وَ عَنْ وَالِدَیْنَا وَ أَھْلِیْنَا وَ الْغَالِیْنَ عَلَیْنَا وَ الْمُسْلِمِیْنَ أَجْمَعِیْنَ

آمين يا ربَّ العالَمين

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں پاکیزہ برکت والی زندگی عطا کر دیجیے،
ہم پر اپنی نعمتیں نئے سرے سے جاری کر دیجیے،
ہم سے، ہمارے والدین سے، ہمارے اہلِ خانہ سے، ہم سے محبت رکھنے والوں سے اور تمام مسلمانوں سے سختیوں کو دور کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!